باباجانی کروٹ لے کر ہلکی سی اواز میں بولیں بیٹا کل کیا منگل ہو گا گردن موڑے بن میں بولا بابا کل تو بدھ کا دن ہے بابا جانی سن نہ پائے پھر سے پوچھا کل کیا دن ہے تھوڑی گردن موڑ کے میں لہجہ میں زہر ملا کر منہ کو کان کی سید میں لا کر دھاڑ کے بولا بدھ ہے بابا بدھ ہے بابا انکھوں میں دو موتی چمکے سوکھے سے دو ہونٹ بھی لرزے لہجے میں کچھ شہد ملا کر بابا بولے بیٹھو بیٹا چھوڑو دن کو دن ہے پورے مجھ میں تیرا حصہ سن لو بچپن کا ایک قصہ سن لو یہی جگہ تھی میں تھا تم تھے تم نے پوچھا رنگ برنگی پھولوں پر یہ اڑنے والی گال پہ بوسہ دے کر میں نے پیار سے بولا تتلی بیٹا تم نے پھر پوچھا کیا بابا میں بولا تتلی بیٹا تتلی تتلی کہتے سنتے ایک مہینہ پورا گزرا ایک مہینہ پوچھ کے بیٹا تتلی کہنا سیکھا تم نے ہر اک نام جو سیکھا تم نے کتنی بار وہ پوچھا تم نے تیرے بھی دانت نہی تھےمیرے بھی تو دانت نہیں تھے میرے بھی باتیں کرتے کرتے تو تو تھکے میری گود میں سو جاتا تھا تیرے پاس تو بابا تھے نا میرے پاس تو بیٹا ہے بوڑھے سے اس بچے کے بھی بابا ہوتے سن بھی لیتے پر میرے پاس تو بیٹا ہے تیرے پاس تو بابا تھی نا میرے پاس تو بیٹاہے
2026-10-10 09:01:58
20
Hania :
I miss you Abu 😘🥺🥺🥺😭😭😭😭
2026-10-10 18:05:54
4
Ahsan Ahmad :
Golden Words 💯
2026-10-09 18:49:59
5
Amir Sultan :
mashallah very nice
2026-10-10 03:02:54
1
ပန်းဝါ :
Bhai aap Show dhak my SE bhot roona HOTA hi😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-10 15:37:58
2
Baba ki hun yaar 🥰 :
right
2026-10-10 17:31:24
1
Edward Castelino :
mashaallaha
mashaallaha 💕
2026-10-10 12:00:56
2
Malik queen 🥰🥀💕🧕 :
nice 🥹🥹🥹🥹😔😔😔😔😔😔😏😏😏😏😏😭😭😭😭😭😭
2026-10-10 12:18:23
2
Mansoor Ahmad :
very Good 👍👍👍👍👍👍👍
2026-10-10 10:22:47
1
Nasir Ali :
awlla
2026-10-10 06:24:33
2
Aurangzaib Khan yousafzai 444 :
iss ke face to ek kamyab legend se milti hai us ka naam Zara comment Mai send karo thanks