@siyah__bakhtt__: میں نے خود کو ایسے مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں پر مجھے چھوڑ کر جانے والوں کا کوئی دکھ نہیں، رخصت ہونے والوں کا کوئی افسوس نہیں، دغا بازوں کا کوئی ملال نہیں اور منافقوں کے بارے میں کوئی خیال نہیں۔ #deeplines #foryou #trending #viral #urduadab