@saqi.wrai8s: جس دن تم پر گزرے گی، تب جانو گے۔۔۔! محبوب سے لگائی گئی امیدیں انسان کا کلیجہ چیر دیتی ہیں، جب اپنا ہی پسندیدہ شخص نظر انداز کرنے لگے، جب اُس کے وعدے صرف لفظ بن کر رہ جائیں، جب اُس کی توجہ کے لیے ترسنا پڑے، اور جب ہر بار اُسی سے دل کو تکلیف ملے جس سے سکون کی امید ہو۔۔۔ تب انسان صرف روتا نہیں، بلکہ اندر ہی اندر ٹوٹنے لگتا ہے، کیونکہ محبوب سے ملنے والا دکھ کسی غیر کی دی ہوئی تکلیف جیسا نہیں ہوتا، یہ وہ درد ہے جو انسان کو خاموش تو کر دیتا ہے، مگر اُس کے اندر ایک قیامت برپا کر دیتا ہے۔۔۔! 🖤🥀
انسان کسی ایک شخص کو دل سے چاہتا ہے، مگر سامنے والے کے پاس چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی۔ پھر ہماری محبت، ہماری خاموشی، ہماری وفاداری اور ہماری بے شمار دعائیں بھی شاید اسے خاص محسوس نہیں ہوتیں۔ ہم پوری دنیا میں صرف ایک شخص کو اپنا سمجھ کر بیٹھے ہوتے ہیں، جبکہ اس شخص کے لیے ہم بھیڑ میں موجود ایک عام سا چہرہ ہوتے ہیں۔ 💔
محبت کا سب سے مشکل پہلو یہی ہے کہ جسے ہم اپنی زندگی کی سب سے قیمتی چیز سمجھتے ہیں، ضروری نہیں کہ وہ بھی ہمیں اسی نظر سے دیکھے۔ کبھی کبھی فاصلے اس لیے نہیں بڑھتے کہ محبت کم ہو جاتی ہے، بلکہ اس لیے بڑھتے ہیں کہ احساس صرف ایک طرف رہ جاتا ہے۔ اور پھر انسان خاموشی سے خود کو سمجھاتا رہتا ہے کہ شاید ایک دن اسے بھی میری قدر سمجھ آئے گی۔ 🥀😔
انسان کسی ایک شخص کو دل سے چاہتا ہے، مگر سامنے والے کے پاس چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی۔ پھر ہماری محبت، ہماری خاموشی، ہماری وفاداری اور ہماری بے شمار دعائیں بھی شاید اسے خاص محسوس نہیں ہوتیں۔ ہم پوری دنیا میں صرف ایک شخص کو اپنا سمجھ کر بیٹھے ہوتے ہیں، جبکہ اس شخص کے لیے ہم بھیڑ میں موجود ایک عام سا چہرہ ہوتے ہیں۔ 💔
2026-10-10 16:12:16
2
Farishah82 :
Muhabbat Nakam Aur Badnam Yeh Aj Kal Ke Choty Chote Bachy Badnam kar rhy Hy Warna Har Chaz Me Wafa Hy
2026-10-11 04:10:03
1
Janzaib Raja :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-10 15:18:34
1
Rana Rehan 786🔥 :
💯💯💯💯
2026-10-10 16:36:31
1
mailksaab :
❤️❤️❤️
2026-10-10 17:02:37
0
lOvE BiRd 🥰 :
😭😭😭
2026-10-11 15:44:34
0
Rana Mohsin 💞 راجپوت 👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 21:05:14
1
Jano ke Mano :
🥰🥰🥰
2026-10-10 16:27:32
0
Motto Ki Jaan :
:ap mere liye dua Karna k uske Ghar waly man jayein mein bht Muhabbat karta hn apni motto SE 🥺🥺🥺🥺
2026-10-11 02:53:51
0
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm
homepage.