@nadeemwrites17: زندگی میں کچھ سچائیاں اور واقعات اتنے تلخ ہوتے ہیں کہ انہیں قبول کرنا بہت مشکل ہوتا ہے عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ مشکلات کا سامنا کرنے کے لیے مضبوط ہونا ضروری ہے، لیکن مضبوط سے مضبوط انسان بھی اندر سے ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ وہ حالات کا مقابلہ کر رہا ہوتا ہے اور بے حسی اتنی بھینک ہوتی ہے کہ انسان حالات سے لڑنا چھوڑ کر اپنے جذبات کو سُن کر لیتا ہے جب انسان بے حس ہو جاتا ہے، تو پھر اسے نہ تو کسی کے برے رویے کا دکھ ہوتا ہے اور نہ ہی کسی تلخ حقیقت کا افسوس ہوتا ہے #trending #fypシ #myrealstory #unfreezemyacount #viralvideo