دعا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں بھی اپنے در پہ بلا لیں
2026-10-09 12:04:23
22
▶ ●──────── ✿مسافر࿐ :
Sum Ameen 🥹🥹
2026-10-09 12:02:49
7
soniatariq1113 :
SUBHAN ALLAH
once again Mubarak RASOOL ALLAH k dar ki hazri
2026-10-09 15:18:51
6
Mehar Awais Liaqat :
Ameen
2026-10-21 08:29:41
0
💚PARDESI BABU🇳🇵 :
mashallah
2026-10-15 20:54:01
1
➳Muhammad᭄ Umar ࿐ :
ap ke qismat per fida ha hum
hmara Salam b paysh krdiya kry❤️❤️
2026-10-21 05:01:44
0
Sadia raja :
Insha Allah 🤲🏼🥰
2026-10-12 06:29:02
1
💫نورالعین💫 :
ھادی بسم اللّٰہ
2026-10-09 16:35:18
2
Israr Ahmed :
MASHAALLAH ❤️
2026-10-10 07:33:32
1
🦅راجپوت 🏴 :
❤️محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❤️
2026-10-09 18:09:48
2
𝙕𝙤𝙮𝙖 𝙎𝙝𝙖𝙝👒 :
𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢𝙩 𝙧𝙝𝙮 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙖𝙥𝙠𝙤 𝙝𝙧 𝙗𝙪𝙧𝙞 𝙣𝙯𝙧 𝙨𝙮 𝙢𝙖𝙝𝙛𝙤𝙤𝙯 𝙧𝙠𝙝𝙮
2026-10-09 14:10:50
3
RS Butt :
Ameen 😇💖
2026-10-09 18:05:30
2
M Ishfaq :
دعا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں بھی اپنے در پہ بلا لیں آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
2026-10-14 07:25:06
1
muster :
محمد صلی االلہ علیہ[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]
2026-10-10 03:53:43
3
mum🌻Mano :
Jumma mubarak Allah razi ho 🤲
2026-10-09 14:01:31
2
Maلik Sabb 786G :
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نور اللہ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
بھائی اپ سے درخواست ہے دعاؤں کی تو کیا اپ بہت اچھی اور ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی پیاری زیارتیں کرواتے ہیں اللہ تعالی اپ کو اور زیادہ توفیق عطا فرمائے اور ہمیں دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا خاص کر کے روزہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر
2026-10-09 12:52:41
1
𝙕𝙤𝙮𝙖 𝙎𝙝𝙖𝙝👒 :
𝙨𝙖𝙙𝙠𝙮 𝙦𝙪𝙧𝙗𝙣
2026-10-09 14:10:20
1
Muhammad Sajjad :
حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قدم مبارک میں میرا نام لے کر سلام عرض کر دینا اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک میں بیٹھ کر میرے لیے دعا کریے گا حضور تو سب جانتے ہیں میرا نام لے کر ضرور دعا کریے گا
2026-10-15 14:42:27
1
⚔️𝕳𝖆𝖘𝖘𝖆𝖓 𝕭𝖆𝖑𝖔𝖈𝖍⚔️ :
الصلوات واسلام علیک یا رسول اللہ
2026-10-21 04:04:42
0
Usman Ali :
inshallah bohot jald
2026-10-21 08:28:32
0
M Saifullah 876 :
Ameen 🤲
2026-10-21 06:59:48
0
Zeeshan gul 😎 :
mashallah
2026-10-21 10:38:51
0
Muhammad Sajjad :
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک کے محبوب رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم مجھ گنہگار کو بھی اپنے در پر بلا لیجیے
مجھ گنہگار کو بھی بولا لے دل بہت زیادہ غمگین دکھوں غموں سے بھرا ہوا ہے آقا صلی علیہ والہ وسلم بولا مجھ گنہگار پر بھی ایک نظر کرم کی کر دیجیے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دل بہت غمگین یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپ تو جانتے ہیں دلوں کا حال اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے سے میری مشکلات کو آسان فرما دیں مولا کریم بہت کمزور ہوں اللہ پاک رحم فرما اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے اقا ایک تیرا ہی در ہے جہاں پر دھتکارا نہیں جاتا
2026-10-15 14:40:19
1
#WhiteAngel❤️🔥 :
inshallah..
2026-10-10 07:09:40
0
To see more videos from user @travelwithaliraish, please go to the Tikwm
homepage.