@primenewsurdu: ریاض ایئرپورٹ پر حملہ؟ سعودی طیارے کو نقصان پہنچنے کی تصدیق! ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد سعودی ایئرلائن کے طیارے کو نقصان پہنچنے کی اطلاع۔ انصار اللہ نے میزائل حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا۔ #PrimeNewsUrdu #SaudiArabia #Riyadh #BreakingNews #middleeast