@moonight401: میرے نصیب کا لکھا بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا ہماری راہ میں اتنے فاصلے کہاں تھے وہ ایک قدم بڑھاتا تو فاصلہ مٹ بھی سکتا تھا میں اس کے انتظار میں عمر بھر ٹھہرا رہا وہ لوٹ آتا تو یہ دل سنبھل بھی سکتا تھا قصور اتنا تھا کہ فیصلہ اُس کا تھا وہ چاہتا تو یہ قصہ بدل بھی سکتا تھا #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #caption #100kviews