تو مر کے بھی پورا نہیں کر سکے گا
تیرے لہجوں نے جو نقصان کیا ہے میرا 🥀
2026-10-09 17:00:27
2
gumnam 🖤🖤🖤🖤 :
🍁:کچھ احساسات کو ختم کرنا آسان نہیں ہوتا،
مگر کبھی کبھی انہیں دفن کرنا ہی سکون کی آخری وجہ بن جاتا ہے۔ 🖤🥀
خاموشی سے آگے بڑھ جاؤ…
ہر چیز کو اپنے ساتھ لے کر چلنا ضروری نہی
2026-10-09 19:41:36
1
Islam🌺 :
سارے چہرے واضح نہ کر اے زندگی 😒
2026-10-09 17:59:09
2
Mughal G :
❤️❤️❤️
2026-10-09 17:33:33
2
Farhan abbasi🥰🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 20:23:26
0
شالا کہیں کوں عشق نا تھیوے 💔 :
جس وجود کو دُنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے، اُسے پھر اللہ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے۔ ❤️💯
2026-10-09 17:34:54
2
To see more videos from user @gully792, please go to the Tikwm
homepage.