@ali_l3ukhari: تیرے دلائل بجا ہیں لیکن جہاں پہ لہجے خراب ہوں گے وہاں محبت کو موت ہو گی وہاں پہ رشتے خراب ہوں گے تمہارا لہجہ تمہارے منہ پہ میں مار سکتا ہوں یار لیکن میں گندے پانی میں پاؤں ڈالوں تو اپنے کپڑے خراب ہوں گے #ali_I3ukhari #asstheticvidoes #fypviralシ #caption #poetrystatus