@farooq.bhatti1: 🚨 لاپتہ نعمان ریاض کا آخری بیان سامنے آگیا، ورثاء کی تھانہ کوٹ سمابہ میں درخواست خان پور: نعمان ٹائر سنٹر خان پور سے تعلق رکھنے والے لاپتہ نعمان ریاض کا آخری بیان سامنے آگیا۔ ورثاء کی جانب سے تھانہ کوٹ سمابہ میں درخواست بھی جمع کروائی گئی ہے۔ درخواست کے مطابق، مبینہ طور پر نعمان ریاض کو چند افراد تشدد کا نشانہ بنا رہے تھے۔ پولیس نے درخواست پر کارروائی شروع کر دی ہے۔ نعمان ریاض کی بازیابی کے لیے اہلِ خانہ پریشان، پولیس سے جلد حقائق سامنے لانے کی اپیل۔ #foryou #foryou #viral #viraltiktok #newsupdate