@immuhammadsohailafridi: بالقسط لانگ مارچ — چھٹا دن! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں بالقسط لانگ مارچ کا عظیم قافلہ چارسدہ روڈ پر ناردرن بائی پاس پہنچ گیا، جہاں وزیراعلیٰ نے مختصر خطاب کیا اور عوام و کارکنان کے پُرجوش استقبال کو سراہا۔