@niazi804murshid: کبوتر چوک پشاور — عوام کا سمندر! عمران خان سے وفاداری، حقیقی آزادی کا عزم؛ پشاور کے غیور عوام نے کبوتر چوک پر لانگ مارچ کے قافلے کا تاریخی استقبال کر کے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ #viral #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupage #imrankhan #teamimrantiktok