@afifanoor101: شوہر کا ساتھ اللہ کی بہت خوبصورت نعمت ہے۔ یا اللہ! میرے شوہر کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھ، اُن کے چہرے پر مسکراہٹ قائم رکھ اور ہمارے رشتے میں ہمیشہ محبت اور برکت عطا فرما۔ 🤲🏻 آمین ثم آمین۔ #Foryou #MereShohar #ShoharKiMohabbat #Dua #afifanoor101