ہمارا تعلق کے پی کے پشاور سے ہے ہم پاک ارمی کے ساتھ کھڑے ہیں اگر پاک ارمی پشاور میں ا کر اپریشن کرنا چاہے تو ہم پاکستان ارمی کے ساتھ کھڑے ہیں
ہم پاکستان ارمی کو گھر بھی دیں گے جگہ بھی دیں گے پاکستان ارمی کو کھانا بھی دیں گے ہمارے جوان ہمارے بوڑھے ہمارے بچے پاک ارمی کے ساتھ کھڑے ہیں پاک ارمی کے لیے ان کے سر بھی قربان ہم پاک ارمی اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ہم اپنی جائیدادیں اپنے گھر بیچ کر پاکستان ارمی کے ساتھ کھڑے ہوں گے چاہے ہم اپنے گھر سے نکلنا بھی پڑے گھر چھوڑنا بھی پڑے علاقہ بھی چھوڑنا پڑے ہم چھوڑ دیں گے صرف ہم پاکستان ارمی کے ساتھ ہیں پاکستان کے ساتھ ہیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد
2026-10-12 05:49:21
5
haji Muhammad :
2026-10-09 17:44:39
69
To see more videos from user @rana.imtayaz27, please go to the Tikwm
homepage.