@khairullahmahsood1: الحمدللہ، ڈی آئی خان علاقہ ظفر آباد کے کم عمر اعتکاف مکمل مفت علاج کے بعد صحت یاب ہو کر اپنے گھر واپس پہنچ چکے ہیں۔ 😊 یہ وہی اعتکاف ہیں جو کبھی منشیات کی وجہ سے چارپائی تک محدود تھے اور چلنے پھرنے کے قابل نہیں تھے۔🥲 فی سبیل اللہ فاؤنڈیشن کی کوششوں اور امیدِ زندگی منشیات ہسپتال کے تعاون سے آج ان کی زندگی میں امید کی نئی کرن روشن ہوئی ہے۔ 🤲❤️ اللہ تعالیٰ چیئرمین مبین خان کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین @Ŝǟทǟ𝓾𝐥𝐥ǟ𝒉 #khairullahmahsood #workforhumanity #feesabeelilahfoundation #saynotodrugs❌🚭🍺🍾❌