@muslimahvibes_2: تم سے محبت کرنا الگ بات ہے، مگر ہر گزرتے دن تمہیں پہلے سے زیادہ چاہنا میرا عشق ہے۔ ❤️‍🔥🥀 میں نہیں جانتی کہ محبت کی آخری حد کیا ہوتی ہے، مگر اتنا جانتی ہوں کہ میرا دل ہر روز تمہیں پہلے سے زیادہ اپنا ماننے لگتا ہے۔ تمہارے ساتھ زندگی کے چھوٹے چھوٹے لمحے گزارنا، تمہاری خوشیوں کی وجہ بننا اور ہر مشکل میں تمہارا ہاتھ تھامے رکھنا ہی میری سب سے خوبصورت خواہش ہے۔ 🫶🏻🫀 میں چاہتی ہوں کہ وقت گزرتا رہے، عمر ڈھلتی رہے، مگر تمہارے لیے میرے دل میں محبت کبھی کم نہ ہو، بلکہ آخری سانس تک تمہیں دیکھ کر یہی محسوس ہو کہ میرا دل آج بھی تم سے پہلی بار کی طرح محبت کرتا ہے۔ 🥹❤️‍🔥🥀

🥀𝑬𝒔𝒉𝒂𝒍 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆 ♡⃝
🥀𝑬𝒔𝒉𝒂𝒍 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒆 ♡⃝
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 09 October 2026 14:12:01 GMT
24317
1156
4
1013

Music

Download

Comments

tehmiisoomro25
Lina 🎭 :
caption
2026-10-22 06:56:10
1
iman.r42
iman R :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-10-09 20:52:32
0
To see more videos from user @muslimahvibes_2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About