@mahnoormalik__04: انسان کی ساری بے سکونی کی جڑ ہی اللّٰہ سے دوری میں ہے۔ جب ہم اپنی خواہشوں کو اللّٰہ کے فیصلے سے بڑا سمجھ لیتے ہیں تو دل خود بخود بے چین ہو جاتا ہے، کیونکہ ہم اس رب کی حکمت کو بھول جاتے ہیں جو ہمارے لیے وہ بہتر جانتا ہے جو ہم خود اپنے لیے بھی نہیں جانتے۔ لیکن جس لمحے ہم دل سے مان لیتے ہیں کہ جو ہو رہا ہے اللّٰہ کی طرف سے ہے اور اسی میں خیر ہے، اسی لمحے سے دل میں ایک عجیب سا سکون اتر آتا ہے۔ پھر چاہے حالات جیسے بھی ہوں، دل مطمئن رہتا ہے کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ اس کا رب اس کے ساتھ ہے اور اسی یقین کا نام ہی تو اصل سکون ہے۔
بیشک۔۔۔رب تعالیٰ ہمیں اسکی اپنی ذات پہ ابرہیم علیہ السلام جیسا توکل اور کامل یقین عطا فرمائیں ۔آمین
2026-10-09 15:47:07
2
noor_e_ hidayat 🌹🕋 🌹 :
Excellent 🌹👍
2026-10-09 15:21:28
2
Bint E Zahra :
mjhy lgta hai main wo dua krna chorr dun gi to wo meri khawhish ko bhool jaega or mjhy wo nahi mily ga or br br maangny say lgta hai wo mjhy sun sun k ukta jaega
2026-10-09 15:30:16
0
hasnain Ali h.as. :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-09 15:17:10
1
To see more videos from user @mahnoormalik__04, please go to the Tikwm
homepage.