@ibneadam184: 🤍 یہ محبت بھی عجیب نعمت ہے... کسی ایک شخص کی موجودگی پوری دنیا سے زیادہ خوبصورت لگنے لگتی ہے۔ بس دل یہی دعا کرتا ہے کہ تم ہمیشہ میرے رہو، تمہاری دعاؤں میں میرا نام ہو، تمہاری ہر خوشی میں میرا حصہ ہو، اور تمہاری ہر اداسی مجھ پر ختم ہو جائے۔ ✨ کبھی کبھی دل چاہتا ہے تم میرے سامنے بیٹھو اور میں خاموشی سے تمہیں دیکھتا رہوں... تمہاری آنکھوں میں اپنی دنیا تلاش کرتا رہوں۔ 🥺 میں تمہارے لیے وہ سکون بننا چاہتا ہوں جہاں آ کر تم دنیا کے سارے دکھ بھول جاؤ۔ 💫 ایسی محبت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی جاناں... لوگ کہتے ہیں وقت بدل دیتا ہے سب کچھ، مگر سچی محبت وقت کے ساتھ اور گہری ہو جاتی ہے۔ ❤️میں آج بھی اسی شدت سے چاہتا ہوں جیسے پہلی بار چاہا تھا !ُ۔۔اور شاید آخری سانس تک ایسے ہی چاہتا رہوں گا🩷❤️

ابنِ آدم 💔❤️‍🩹
ابنِ آدم 💔❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 09 October 2026 14:19:34 GMT
4757
272
1
113

Music

Download

Comments

lovelyjutt07860
Chef Ali Goraya786 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 22:46:44
0
To see more videos from user @ibneadam184, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About