@pushtoontwist: اوپر والا بھی اوپر سے دیکھتا ہوگا تو اسے شرم اتی ہوگی سوچتا ہوگا میں نے سب سے خوبصورت چیز بنائی تھی انسان انسان نیچے دیکھا تو سب کیڑے بن گئے ہیں کیڑے 🦗 رینگتے ہو رینگتے ہو سڑکے رہو اور مرو ائے اور گئے کھیل ختم کیوں جی معلوم نہیں کیوں مرے معلوم نہیں #pushtoontwist🥺🕊️ #foryou #Dialogue #Nana patekar RIP#🥺🕊️💔