ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارے استاد گرامی کہ لخت جگر جناب محمد حماد رضا قادری نعیمی ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز آپ کا پڑھنے کا اور مجھے یوں لگا ایک پل کے لیے کہ میرے سامنے میرے استاد محترم بیٹھے ہوئے ہیں
ماشاءاللہ ہمارے استاد محترم کے لخت جگر اللہ پاک مزید ترقیاں عطا فرماۓ اور عروج ہی عروج دے دل جیت لیا اور میرے دل و دماغ میں بس گئی یہ تلاوت 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕