راگ ایمان کلیان
اس میں سارے سر تیور استعمال ہوتے ہیں
سمپورن راگ ہے آروہی آمروہی میں یکساں سر لگتے ہیں۔ شام سے اس راگ کا وقت شروع ہوتا ہے
رگھب پر زور دیا جاتا ہے اور آندولن اس کے رچاؤ میں اصافہ کرتا ہے
2026-10-11 02:59:07
26
Syed Hamza Furqan :
کیا سارے نعت خواں کسی نہ کسی راگ پر پڑھتے ہیں اور کیا نعت خوانی کے لیے راگ ضروری ہے نعت خواں حضرات رہنمائی فرمائیں
2026-10-10 14:55:13
12
akram ul Hasan golrhvi :
راگ ایمن کلیان
ٹائم عصر مغرب کے درمیان
2026-10-10 13:19:52
22
M❤️JAVEDIQBAL🌞💯💐🌳🏞️🌌 :
راگ ایمن اس کے پڑھنے کا ٹائم عصر کے بعد کا ہے اور مٹھاس بھرے راگوں میں اول پر ھے
me Jo shair kbi hota to tera sehra kehta Mehdi Hasan ki gane ki tarz h
2026-10-10 20:16:11
1
Ghulam Rasool :
@جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم یہ سر اور راگ جو ہے یہ ایمن ہے اور یہ اچھا راگ ہے لیکن اس سے سر میں کلام اگر پڑھا جائے نا اعلی حضرت کا وہ سوئے لالہ ہزار پھرتے ہیں تو یہ اس کلام کا سر ہے اور یہ جو الا اپ نے اتنا لیا ہے نا یہ نعت کی شان کے خلاف ہے اتنا اعلی سرکہ زیادہ نہیں لینا چاہیے تھا بس پورا سا ہوتا اور اس کے بعد نعت شریف شروع کرنی کی ہوتی تو میں اپ کی میں اپ کو ہٹ نہیں کر رہا لیکن جو میں نے اپ کو سنا ہے اس کی میں صلح کر رہا ہوں اللہ حافظ
2026-10-11 15:34:57
3
imrankazmi748 :
زاری راگ ھے یعنی ترلہ سائیں دے آگے
2026-10-12 09:43:26
1
M Yaseen :
کمال لیکن اتنا لونگ نھیی کرنا تھا
2026-10-10 17:13:03
2
🥰🥰❤️ Tanveer Bhatti ❤️🥰🥰 :
Rag Eman, Es k 7 Sur hoty hain aur Sare k Sare Teekhey Sur hoty hain.
🥰🥰🥰 MashaAllah G 🥰🥰🥰
2026-10-10 19:25:44
3
babarcihsti :
rag Shaam klyan ha upar wala awz rag dehees ke hwa ha
2026-10-11 13:29:30
1
Muhammad Riaz Sialvi :
کمال است سبحان اللہ سبحان اللہ
2026-10-09 15:35:33
3
🦋Nomi prince🦋 :
راگ ایمن کلیان
ٹائم عصر مغرب کے درمیان
2026-10-10 13:43:51
2
iqbalmianiqbal2 :
یہ ایمن ہے جب اسکو نعت شریف کے لئے پڑھا جائے تو مختصر پڑھنا ں چاہئے کوالی یا غزل کے لئے جتنا ں مرضی لمبا کرلو
2026-10-11 16:12:23
3
Tahir Rajput :
راگ نعتیہ فرقیہ
2026-10-10 17:11:29
2
saleem :
ye raag,,Aiman,, ha
2026-10-11 15:53:15
1
Uzair Mumtaz Siddiqui :
ماشاء اللّه بھائی مزہ آ گیا اِس کو کہتے ہیں پڑھنا آواز کسی بھی اینگل پہ بھی بے تاثیر نہیں ہوئی اور نہ ہی کانوں کو بری لگی
2026-10-10 13:51:32
2
M H :
2026-10-10 13:21:04
1
HafiziftikharAhmadsialvi :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️
2026-10-09 16:59:24
1
Farman Thakur⭐️ :
راگ کی شکل کی حد تک نعت میں استعمال کرنا چاہیے ۔۔یہ مرکیاں تانے پلٹا ۔۔ نعت کا تقدس پامال کرتا ہے ۔۔نعت سادہ پڑھنی چاہیے ۔۔راگ میں بے سرے پن سے بچ کر
2026-10-10 19:21:39
2
Mubashir Jamaati :
کیا ہم سے پہلے بڑے ثناخوانان کو راگ نہیں آتے تھے ؟ ہم تو انکے ناخن پا کے برابر بھی نہیں۔ ایسی کیپشن لکھنا نعت خوان کو زیب نہیں دیتا۔
2026-10-11 13:13:53
1
Huzaifa Khan 786 :
Raag amen h
2026-10-10 09:47:40
1
taYyab,, Rahman, :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مامو جی
2026-10-09 15:33:39
2
Muhammad waseem qadri :
ایمن راگ
2026-10-09 18:02:50
1
shahidnawaz :
2026-10-09 16:03:46
0
To see more videos from user @fazal.kareem.qadr, please go to the Tikwm
homepage.