@loharwrites: کچھ خاموشیاں انسان کو اندر ہی اندر سے بالکل کھوکھلا کر دیتی ہیں۔ زندگی کے اس موڑ پر آ کر احساس ہوا کہ سب سے بڑا دکھ وہ نہیں ہوتا جس پر آنسو بہیں، بلکہ سب سے بڑا درد وہ ہوتا ہے جو انسان کو اندر سے مار دیتا ہے اور باہر سے اسے زندہ رہنے کا ڈرامہ کرنا پڑتا ہے۔ ہم مسکراتے ضرور ہیں تاکہ دنیا کو لگے کہ ہم ٹھیک ہیں، لیکن صرف وہی دل جانتا ہے جس نے خاموشی سے اپنے ہی جذبوں کا جنازہ اٹھایا ہو۔ اب تو بس یوں لگتا ہے کہ زندگی سانسیں تو لے رہی ہے، مگر دل کہیں پیچھے ہی جھوٹ گیا۔ 💔🥀 #fyp #emotionalhealings #silentwords #silentpain #brokenheart