گلاب اپنی ساری زندگی کانٹوں میں گزار دیتا ہے کون کہتا ہے پھولوں کی زندگی میں غم نہیں ہوتے🥀🕊️
2026-10-10 05:16:51
1
😎𝒰𝑀𝒜𝑅 𝐉Ữ𝐓𝐓 Ƴ29💗 :
:محبت کی تھی، کوئی سودا نہیں تھا،
وہ چھوڑ گیا جیسے میرا وجود ہی کچھ نہیں تھا۔
ہم مسکراتے رہے دنیا کے سامنے،
مگر اندر سے وہ دل کبھی دوبارہ جُڑا نہیں تھا۔ 🖤🥀
2026-10-10 04:03:36
1
𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐍𝐀𝐓𝐓 :
@𝐀𝐌𝐈𝐑 𝐍𝐀𝐓𝐓:مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہے
کہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے
وہی جو دولت دل ہے وہی جو راحت جاں
تمہاری بات پہ اے ناصحو گنواؤں اسے
جو ہم سفر سر منزل بچھڑ رہا ہے عامر
عجب نہیں ہے اگر یاد بھی نہ آؤں اسے۔
2026-10-10 02:44:15
3
𓆩 𝑯𝑲 𝑻𝑨𝑹𝑬𝑬𝑵 𓆪 :
میں قصہ مختصر نہ تھا
ورق کو جلدی پلٹ گئے تم🙂
2026-10-09 20:24:43
4
💯 مرزا عبداللہ سردار 💯 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-10 04:11:58
1
🥷نواب زادہ ⚔️ :
hayyy 🥹❤️🩹
2026-10-10 04:10:10
0
afsos hai jindagi :
بہت مجبور آنکھیں تھیں، بڑے بے ربط جملے تھے
ضرورت کو بیاں کرنے سے اک مجبور قاصر تھا
🫴🏻🥺