ایک شخص نے کہا: (اللّٰهُ•أَكْبَرُ)۔ پھر اس نے کہا: (سُبْحَانَ•اللّٰهِ)۔ اس کے بعد کہا: (الْحَمْدُ•لِلّٰهِ)۔ پھر اس نے کہا: (اللّٰهُمَ•اغْفِرْ•لِي)۔ اور اس کے بعد یہ دعا پڑھی:
(لَا•إِلَٰهَ•إِلَا•أَنْتَ•سُبْحَانَكَ•إِنِّي•كُنْتُ•مِنَ•الظَالِمِينَ)۔
تو اس شخص نے بہت زیادہ نیکیاں کما لیں، اور وہ شخص آپ ہیں۔ ❤️