@samarpcr: ایم پی اے علی ہادی کا MNews کو انٹرویو سابق فاٹا میں دہشت گردی اور موجودہ صورتحال پر اہم گفتگو - سابق فاٹا میں دہشت گردی اور دیگر سلگتے ہوئے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ - موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں زیادہ سے زیادہ نرم لہجہ اختیار کریں، کیونکہ اس کا براہِ راست فائدہ عوام کو ہوگا۔ - سابق فاٹا کے عوام مسلسل مشکلات اور مسائل سے دوچار ہیں۔ حکومتوں کو چاہیے کہ انہیں اس دلدل سے نکالنے کے لیے سنجیدہ اور مثبت اقدامات کریں۔ - عوامی مشکلات کے خاتمے کے لیے مثبت فیصلہ سازی کی جائے اور ایسے اقدامات کیے جائیں جن سے عوام کو حقیقی ریلیف مل سکے۔ - سابق فاٹا کے حقوق پر وفاقی حکومت کے ساتھ ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ ہم اپنے عوام کے حقوق کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔ - سی ایم سہیل آفریدی صاحب کو چھوڑیں کہ وہ صوبے پر فوکس کریں اور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کریں۔ باقی وفاق سے اپنے صوبے کے حق اور خاص طور پر سابق فاٹا کے حقوق کے لیے ہم متفقہ جدوجہد کریں گے۔ - ہمارا بنیادی مقصد امن، ترقی، عوامی ریلیف اور سابق فاٹا کے عوام کے حقوق کا تحفظ ہے۔
Ask him what you have done till now for your area? Which road did you use to travel from Parachinar to Peshawar or Islamabad?
2026-10-09 16:45:54
0
Muzahir Shah :
Imran Ahmad khan Niazi love you ❤️
2026-10-09 18:05:05
0
HAMOODI ✨ :
Ask shahbaz sharif first and Asim munir
2026-10-09 16:05:19
4
ayyazhaiderTuri :
Mashallah MPA Sab
2026-10-09 18:21:39
0
Shahid Hussain :
only khan
2026-10-09 18:32:07
0
ابولکلام ( Introvert ) :
علی ہادی اچھا انسان ہے مگر افسوس کہ اس نے ایک چور پارٹی کو جوائن کیا ہے۔
شہباز شریف کو سپورٹ کرنا چور ہونے کے مترادف ہے۔
2026-10-09 17:36:27
8
JS💔💔💔💔 :
پی ٹی آئی بندہ ہو جو بھی ہو چاہیے ایم پی اے ہو یا رکن ہو اسکو فنڈ دینا انکا حق بنتا ہے کیونکہ تم تو ن لیگ ہے وہ پی ٹی آئی کا بندہ ہے صوبے میں خکومت بھی پی ٹی آئی کا ہے
2026-10-09 22:44:05
1
Jano 804 :
علی ہادی صاحب میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں لیکن اپ نے غلط پارٹی سے ڈیل کیا ہے
2026-10-09 17:23:43
7
wajidhussain1343 :
PTI zanda bad
2026-10-09 15:31:36
6
Nabil mobile parachinar :
only imran khan
2026-10-09 17:56:37
1
sayedmuhammad qasim :
only PTI
2026-10-09 15:40:35
6
🫰 8306 🫰 :
یہ کون🤔ہے اور یہ کون 🤔سی پارٹی کے ہیں۔
عمران خان ✌️زندہ باد۔
باقی سب خاندانی چور ہیں۔۔
2026-10-09 17:20:43
5
Asil Shah :
Tum Kon hoo
2026-10-09 20:10:32
2
Syed Aamir Hussain :
PTI Brand dy Brand
2026-10-09 17:40:22
2
Sarimabbas :
Ali Hadi
2026-10-09 15:55:47
2
Hwaks :
da
2026-10-09 19:01:10
1
Ali Ali :
2026-10-09 16:53:11
1
asadsyed42 :
2026-10-09 17:37:55
1
Mãlïk Můjãhïd Hůššãi :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-09 22:14:19
0
Hussain Lucky :
only imran khan zandabad
2026-10-09 21:40:04
0
🇦🇬𝙏 𝙆🇵🇰 :
2026-10-09 22:44:06
0
🇦🇬𝙏 𝙆🇵🇰 :
2026-10-09 22:43:55
0
Imran khan 804 :
علی ہادی اچھا انسان ہے مگر افسوس کہ اس نے ایک چور پارٹی کو جوائن کیا ہے۔
شہباز شریف کو سپورٹ کرنا چور ہونے کے مترادف ہے۔
2026-10-10 00:44:33
0
Safar Ali3031 :
2026-10-09 20:26:15
0
To see more videos from user @samarpcr, please go to the Tikwm
homepage.