تم نے باہر سے دیکھی جو اندھیری سی غار
اک شمع جل رہی تھی اس میں تیرے نام کی
🫠🥺🥀
2026-10-09 15:12:16
10
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayeeee exactly 💯
2026-10-09 15:11:27
8
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
کون کس کا شریکِ غم ہوتا ہے یہاں،
لوگ صرف اپنے مطلب کی بات یاد رکھتے ہیں۔
2026-10-09 15:02:14
17
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
Kamal line's ✨🫠
2026-10-09 15:15:39
6
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Agree... 🫠
2026-10-09 14:53:01
12
user57559004054334 :
Bilkul 💯
2026-10-09 15:42:16
7
ح❤️🩹 :
لوگ تمہاری ہار پر نظر رکھتے ہیں، تمہاری خاموش جدوجہد پر نہیں۔❤️🩹
2026-10-09 14:51:41
16
🥀gloom.genius🥀 :
مطلب نکل جائے تو لوگ پہنچاننے سے بھی انکار کر دیتے ہیں 🫠🥀✨
2026-10-09 15:00:10
10
i_am_toxic205 :
ہم نے خود کو سمجھا پھر لوگ معمولی لگنے لگے🥀🥺
2026-10-09 15:06:16
11
✧♡🎀S𐙚𝓐𝆺𝅥𝄟⃝💜 :
Hmmmm 🫠💔🤌🏻
2026-10-09 15:05:19
9
Aizal Raجput🌛🥀🧸 :
*کبھی کبھی خاموشی اس لیے نہیں ہوتی کہ کہنے کو کچھ نہیں ہوتا،*
*بلکہ اس لیے ہوتی ہے کہ انسان سمجھ جاتا ہے کہ ہر بات ہر کسی کو سمجھائی نہیں جا سکتی۔* 💯❤️🥀
2026-10-09 15:06:21
9
👑cute❣️💞❣️ :
right
2026-10-09 14:52:32
8
Maheen🌷✨ :
لوگ تو لوگ تھے جی بھر کے خسارہ کرتے
کم سے کم تم تو نہ نقصان ہمارا کرتے❤️🩹🙌🏻....
2026-10-09 15:19:08
7
*_⏤͟͟͞͞❤️★͙≛͙⃝͙♥𝔸ʜsEɴᴀ ✿࿐❤️_* :
Agreed 💯
2026-10-09 19:05:47
0
𝗔𝗹𝗶 𝗵𝗮𝗺𝘇𝗮 :
hmmmmmmmmm
2026-10-09 17:32:32
0
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
کوئی نہیں دیکھتا آپ نے اسے کے ساتھ
کس حد تک اور کس موڑ تک نبھایا تھا وہ
بس وہ دیکھتے ہیں جن میں ان کا مطلب نہیں ہوتا
2026-10-09 15:13:39
16
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
hnwww 🫠💔
2026-10-09 14:54:28
6
ح❤️🩹 :
لوگ صلاحیت نہیں، صرف کمی گنتے ہیں۔❤️🩹
2026-10-09 14:52:10
11
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
سب اپنی جگہ صحیح ہوتے ہیں مسلئہ یہ ہے کہ کوئی کسی کی جگہ رہ کر نہیں دیکھتا 🫠🌸