دل سے اترے ہوئے لوگ نظروں کے
سامنے بھی آجاۓ تو بھی دکھائی نہیں دیتے
2026-10-09 15:20:45
10
🥀عثمانی ✍️ :
mara damag kam nahi kr raha ha I have words😭🤧
2026-10-09 15:08:08
15
scorpion :
دل سے اترنے کا دکھ لفظوں میں کہاں ڈھلتا ہے،
جو کبھی جان تھا، آج اُس کا خیال بھی نہیں آتا۔
2026-10-09 15:09:31
17
Ayzii🐼 :
وہ جو سانس کے ساتھ سانس ملا کے چلتے تھے
اب اُن کے بغیر گزارا کیسے ہوگا~•
🥹💢
2026-10-09 15:09:25
26
Mahiii :
دل سے اترے ہوئے لوگ نظروں کے سامنے بھی آجائیں تو فرق نہیں پڑتا 😏😏
2026-10-09 15:06:06
19
⭐ :
یہ تحریر واقعی خاص ہے
2026-10-09 17:56:45
5
Mano🌷✨ :
اور دل سے اتر جانے والوں کا کیا گلہ کریں، جو کبھی اپنا تھا، آج اُس کا ذکر بھی کیا کریں۔ 🥀🖤
2026-10-09 15:06:22
20
NOORYy :
دل سے اُترے ہوئے لوگ سامنے آ کر بیٹھ بھی جائیں تو نظر نہیں آتے ❤️🩹
2026-10-09 15:09:01
18
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly... 🌸🙌🏻
2026-10-09 15:13:28
9
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
دل سے اترے ہوئے لوگوں کی مثال بوجھل خوابوں جیسی ہوتی ہے، جاگنے کے بعد جن کی کوئی حقیقت نہیں رہتی۔🥀
2026-10-09 15:08:29
17
ح❤️🩹 :
اصل حق وہی ہے جس میں کسی کا دل نہ ٹوٹے، اور اصل ہیرا وہ ہے جس کا کردار چمکے۔❤️🩹
2026-10-09 15:06:43
16
HAYAT ❤️ :
dil se utry huwy log ankho k samny bhi ho to nazar nahii aty 😊
2026-10-09 17:44:31
5
Alfaaz Aur Ehsaas :
خاموشی سے دل جیت لیا
2026-10-09 17:39:00
5
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
اور دل سے اتر جائے تو ہیرا بھی خاک لگتا ہے
پھر فرق نہیں پڑتا وہ کون تھا اور کیا تھا 🥀🖤
2026-10-09 15:11:46
13
. :
😁😁😁 yesh
2026-10-09 16:09:10
4
🥀gloom.genius🥀 :
you were not broken, you were just tired to pretending 🥹
2026-10-09 15:10:34
16
ح❤️🩹 :
Hyeee❤️🩹
2026-10-09 15:05:13
15
س🥀 :
جو دل سے اتر جاتے ہیں نہ پھر اس
سے فرق نہیں پڑتا کہ وہ کدھر جاتے ہیں 🥀🙌🏻
2026-10-09 16:24:07
7
Maheen🌷✨ :
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں
ہیرا ہو یا پتھر، فرق نہیں پڑتا🥹....
2026-10-09 15:09:39
15
_𝑺ǻ𝗴ǻ𝐫_ღ 𝓐𝓵𝓲 ღ :
When someone loses their place in your heart,
even their presence means nothing anymore.
جب کوئی دل سے اُتر جائے،
تو پھر اُس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔ 💔
2026-10-09 15:08:30
10
iTx.AlYrA🪐 :
میں تم سے بدلہ نہیں لوں گی، میں بس تمہیں نظر آنا چھوڑ دوں گی 🙂
2026-10-09 15:12:49
14
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
یقین کریں جو دل سے اتر جاتے ہیں
وہ سامنے بھی بیٹھے تو نظر نہیں آتے ۔۔۔🙌🏻🌸
2026-10-09 15:14:24
15
♡ :
ہر چمکتی چیز قیمتی نہیں ہوتی
اور ہر قیمتی چیز دل میں رہ نہیں پاتی🥀
2026-10-09 15:21:33
15
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
انسان خود سے ہی ہار جائے تو کیا جیت کیا جشن۔۔۔۔🫠❤️🩹
2026-10-09 16:22:10
7
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.