@senatormushtaq: پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔۔شہباز شریف غلامی کی تمام حدیں کراس کرتے ہوئے۔۔یہ فلس طینیوں، ایرانیوں، لبنانیو اور امت کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔۔۔یہ فلس طین،/ القدس سے بے وفائی ہے،میں شدید الفاظ میں اس کی مذمت کرتا ہوں، شہباز شریف کو غلامی اور خوشامد کا گلوبل انعام ملنا چاہئے۔۔۔ ٹرمپ، ازرائیل جو دن دھاڑے فلس طینیوں کے جینوسائیڈ کا مرتکب ہے کو اسلحے,فنڈز کی فراہمی، سفارتی تحفظ،امریکی ازرائیلی افواج کی ملکر غ زہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کا مجرم ہے،ٹرمپ،جس نے بیت المقدس کو امریکی سفارتخانے کی منتقلی کرکے بیت المقدس پر ازرائیلی قبضے کو عالمی توثیق دی۔۔ ٹرمپ کی یہ خوشامد پاکستانی عوام کے غیض و غضب سے ان جعلی حکمرانوں کو نہیں بچا سکتے#mushtaqahmadkhan #plzunfrezemyaccount