@ghirichup3: caption | post 081 | میرا مسئلہ یہ ہے کہ: میں ضرورت سے زیادہ غور کرنے والا ہوں میرا ذہن ہر چھوٹی سی تبدیلی کو یاد رکھتا ہے لہجے میں معمولی سا فرق بناوٹی مسکراہٹ ، اچانک پیدا ہونے والی دوری جواب دینے سے پہلے آنے والے ایک خاموش سا وقفہ اور سب کچھ جو کہے بغیر چھوڑ جائے میں بہت کچھ دیکھ لیتا ہوں اور میرا ذہن سب کچھ یاد رکھتا ہے#pleasetiktokunderrewiwemmyvideo #fypシ゚viral🖤tiktok #viewsproblem💔😔 #pleasetiktokunfreezemyaccount #unfreezemyaccount