وقت کے ساتھ بدلتے چہروں کو
خاموشی سے دیکھنے کا نام زندگی ہے❤️🩹🙌🏻🥹.....
2026-10-09 15:15:49
14
🥀gloom.genius🥀 :
lines 💯🫠
2026-10-09 15:23:47
6
NOORYy :
سب کو سب مل جائے تو زندگی کیسی ✨
2026-10-09 15:15:20
14
سعد باجوا📿🎭💸🚭 :
you are right
2026-10-09 16:12:33
2
Zoeee ❤️🩹 :
true
2026-10-09 15:15:43
9
_𝑺ǻ𝗴ǻ𝐫_ღ 𝓐𝓵𝓲 ღ :
Life is not just about seeing changing colors, but learning to live with every shade.
زندگی صرف بدلتے رنگ دیکھنے کا نام نہیں،
بلکہ ہر رنگ کے ساتھ جینا سیکھنے کا نام ہے۔ 🥀
2026-10-09 15:21:15
8
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
کبھی خوشی، کبھی آنسو، کبھی مزار، کبھی رونق،
طرح طرح کے رنگ ہیں اس زندگی کے بازار میں۔
2026-10-09 15:21:28
15
♡ :
ہر بدلتے رنگ کو دیکھنا بھی فن ہے
ورنہ لوگ تو چہرے دیکھ کر مخلص سمجھ لیتے ہیں🥀
2026-10-09 15:18:28
11
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
waqai 💯🥺
2026-10-09 15:14:22
12
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Hmmm exactly... 🫠
2026-10-09 15:14:43
11
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
اور ہم نے ہر بدلتا رنگ اپنا سمجھ کر دیکھا
تبھی تو آج ہمیں کسی رنگ سے فرق نہیں پڑتا 🥀🖤
2026-10-09 15:15:54
11
iTx.AlYrA🪐 :
زندگی ہر روز اک نیا رنگ دکھا رہی ہے ۔۔۔
2026-10-09 15:15:43
10
Mano🌷✨ :
ہر بدلتے رنگ کو دیکھ کر جینا سیکھ لیا،
اب ہم نے خاموشی سے خود کو سنبھالنا سیکھ لیا۔ 🥀🖤
2026-10-09 15:18:56
12
Ayzii🐼 :
میں نے بھیجے تھی اُسے لکھ کر مسائل اپنے
اُس سے بدلے میں مجھے صبر کی آیت بھیج دی~•
✨🫀