@riazshahidpat: فیصل آباد (کھڑریانوالہ) سے اساتذہ اور طلبہ کے وفد کا منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ فیصل آباد (کھڑریانوالہ) سے اساتذہ کرام اور طلبہ پر مشتمل وفد نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ بعد ازاں وفد پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی دفتر بھی تشریف لایا، جہاں اُنہیں پاکستان عوامی تحریک کی سیاسی جدوجہد، نظریاتی اساس اور سیاسی منشور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔