@zunair_wriites: @𝒁𝒖𝒏𝒂𝒊𝒓 🚩 سچ کہوں تو اب نہیں رہا جاتا تمہارے بغیر، ہر لمحہ تمہاری یاد میں گزرتا ہے، اور ہر رات بس یہی سوچ کر آنکھیں نم ہو جاتی ہیں کہ آخر کب تک تم سے دور رہ کر تمہیں چاہتا رہوں گا؟ 💔🥀 #SadPoetry #UrduShayari #Judai #SadLove #BrokenHeart #Mohabbat #DardBhariShayari #TikTokPakistan #FYP #Viral