@shaoorpk.official: ویکسین کے حوالے سے پاکستان میں بہت سی باتیں کی جاتی ہیں۔ اب امریکہ سے بھی کچھ اشارے آئے ہیں۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا اس سے کیا تعلق ہے۔ سلمان علی کچھ باتیں اس مختصر وڈیو میں بتا رہے ہیں #shaoormedianetwrok #shaoornews #shaoorfeed #vaccine #pakistanvaccination #awareness #babyvaccine
جب ہمارے علماء منع کرتے تھے انکو ہم دھشت گرد بولتے تھے اب بھگتنا ہڑے گا
2026-10-09 18:53:01
85
aircond murah :
Many to apny kisi bachy ko nahi lagwai. Yeh sab sai kehraha hai.
2026-10-10 03:24:01
10
Doctors & Daughters :
bhae sahab wo apna opinion rkh rha h as a doctor research nhi krty ye log labs mein na hi vaccine bnaty hein so we cant rely on just someones opinion 😁kyu k agr mein doctor ho k logon ko bologa k tum jarhi botiooon sy ilaaj krwao to wo baat sach nhi hojaeygi wo mera opinion hoga 😒 aur bahar k mulkon mein freedom of speech h koi b apna opinion rkh skta hy jesy ap apna opinion rkh rhy hein but that doesn’t make you authorise to fully deny anything because aik insan k jhoota hony k liay itna hi kaafi h wo jo suny wo agy bayan kr dy ye hm nhi kh rhy huzoor saww nh btaya h
2026-10-10 07:46:44
0
شزا✨ :
kaash humari is soi hoi qom ko is ka shaoour a jae to kea hi bat Hogi mgr hum log to bohot hi gehri or ghufflatt ki nend so rahy hn soye raho watn wasio
2026-10-10 08:55:10
0
ZeeshanProEdits :
سر، ایک مثال کے طور پر مان بھی لیں کہ ڈاکٹر ثانیہ اس ادارے کی سربراہ ہیں، لیکن یہ ایک بیرونِ ملک کا ادارہ ہے۔ خدا کے لیے، ہمیں سچ بات بتائیں۔ ڈاکٹر ثانیہ کو قصوروار ٹھہرانے کے بجائے ہماری پاکستانی حکومت کو چاہیے کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات کرے اور اگر یہ دوا غیر معیاری یا نقصان دہ ہے تو اسے پاکستان میں آنے اور فروخت ہونے سے روکے، تاکہ ہمارے عوام کی صحت اور زندگیوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔
2026-10-09 22:39:13
31
Adnan Haidar :
بھائی جان ہم بھی ہیلتھ کے ادارے سے تعلق رکھتے ہیں تھوڑا بہت یہاں تو یہ ہے کہ جو ویکسینیشن نہیں کراتا فورا پولیس تک اس کے گھر میں پہنچ جاتی ہے اور اگر وضاحت مانگے اس کو دکیا نوس بتا کر اور مختلف قسم کی حیلے بہانے اور پریشر میں اس کو زبردستی ویکسینیشن دی جاتی ہے اور جو ویکسینیشن کے وضاحت کرے کہ اس کا کہاں سے ٹیسٹ ہوا ہے یا یہ کیا بینیفٹ ہیں یا کیا اس کے نقصانات ہیں اگر وہ یہ بات پوچھنے لگ جائے تو پھر یہ کہتے ہیں کہ یہ مولویوں کا ڈسا ہوا اور دھکیا نو سے باتیں کرتا ہے
2026-10-09 17:15:52
54
شاہ جَہاںؔ :
Think about it deeply... 😳
2026-10-10 07:37:14
0
imran243555 :
sir Meri beti ka name likhvany gye mery father to unhein kaha gya k pehly tiky Wala card ly k ao actually wo gum gya tha phir agair card bnvaya 🤐🤐🤐🤐🤐 next koi Tika nahi lgvaungi in sha Allah
2026-10-10 07:41:29
0
ShahaniMCQs :
پولیو پلانے کیلیے ڈی سی پولیس کی پوری فوج لیکر گھر گھر جاکر پولیو قطرے پلاتے ہیں، جبکہ منشیات روکنے کے لیے نہ ڈی سی کے وقت ہے نہ پولیس کے پاس جو گلی گلی جاکر چیک کرے
2026-10-09 18:19:36
65
masoom girll :
bhi mene to APne bacho ko AJ bhi teka nhi lagwaya
2026-10-10 03:26:23
18
journalist ameerjan Khilji :
کون نہی۔ جانتا جو بندوق کی نوک پر پلا رہے ہیں
اللہ کو جواب دینگے
2026-10-10 06:15:01
5
Jalil Qadri :
اللّہ پاک آپ کو دین اسلام پر استقامت عطا فرمائے آمین
2026-10-09 16:20:47
46
Rizwan Tahir :
انکار کر کے دیکھو اب بھی FIR ہو گی۔ اس کو تو ایجنٹ ثابت ک دیا مگر اس حکومت کو تو خیال کرنا چاہیے ان کا بھی نام لو نہ۔
2026-10-09 17:38:50
27
Maryam Sagheer :
*بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم
اللہ یومِ آخرت کا مالک ہے اس نے زمین بنائی اور انسان کو پیدا کیا اور اسے بولنا سکھایا، جن قوموں نے اس زمین میں سے میٹریل نکال کر میٹریل سائنس کو سمجھا اور اپنے پروڈکٹ بنائے انہوں نے خوشحالی کا ایکو سسٹم بنا لیا اور اپنے ملک سے جنگیں اور بے روزگاری ختم کر دی اور وہ یونائیٹڈ ہو گئے، اور جن قوموں نے اس زمین کی میٹریل سائنس کو نہیں سمجھا انہوں نے بربادی کا ایکو سسٹم بنا لیا، ہم مسلمان دنیا نے اپنی ذاتی ٹیکنالوجی نہیں بنائی صرف باہر کے پروڈکٹ خریدنے پر زور دیا تو ہم بے روزگار ہو گئے ہمارے کامن انٹرسٹ ختم ہو گئے اور غریب مسلم ملکوں کا بیڑہ غرق ہو گیا، دیکھیں نان مسلم ورلڈ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس میٹریل ہے سائنس ہے پروڈکٹ ہے ہم مسلمان ایک دوسرے کی کیا مدد کریں گے ہمارے پاس کون سا پروڈکٹ ہے، اور جب ہمیں میٹریل سائنس سمجھ آ جائے گی تو ہم اپنے ملک میں بننے والا ہر پروڈکٹ چاہے وہ ڈیفنس کا ہو چاہے گھر کا ہو چاہے فیکٹریوں کا ہو ہم 90 فیصد خود ہی بنا لیں گے، اور ساری گیم ہی میٹریل سائنس کی ہے اور میٹریل سائنس تب تک نہیں آئے گی جب تک ہم اپنی گاڑی نہیں بنائیں گے، اس کا آسان حل صرف کار بنانا ہے جس سے میٹریل سائنس آئے گی ہزاروں فیکٹریاں کروڑوں نوکریاں بنیں گی ہم 90 فیصد لوکلی بنائیں گے اور ڈالرز کی امپورٹ اور سود پر قرضے ختم ہوں گے، اور میرا مقصد مسلم اور نان مسلم ورلڈ میں جنگیں ختم کرنا اور مسلم ورلڈ کو کامیاب دیکھنا ہے خوشحالی اور امن کا راستہ صرف ٹیکنالوجی سے ہو کر جاتا ہے، ملک کو ترقی دینا بہت easy ہے اتنا ہی آسان جتنا انڈا boil کرنا بس proper policy چاہیے
2026-10-09 16:33:01
6
MJ :
بہت شکریہ آپ نے اس سنجیدہ اور اہم ایشو پر گفتگو کی آپ کی بات حق ہے۔
2026-10-10 04:13:22
10
shaw Zaib :
good yarr
2026-10-09 17:19:22
0
Baqai Speaks :
ماشاءاللہ بہت خوب سمجھایا
2026-10-09 17:51:58
6
malikbadshah :
کیا خوب انداز ہے آپ کا جواب [Happy]
2026-10-09 15:47:32
11
Syed Shabbir Shah Hussaini Nat :
جَزَاكَٱللّٰهُخَيْرًا
2026-10-09 23:59:08
3
Adv. Huzaifa ijaz :
well-done
2026-10-10 05:37:09
1
Zi آ.Pk :
شکریہ بھائی جزاکم اللہ خیراً کثیرا
2026-10-10 07:19:44
3
peace :
حکومت سے پرزور مطالبہ ہے کہ "ہوم ڈائلیسز پروگرام" کا آغاز کیا جائے اور ڈائلیسز ٹیکنیشن ڈپلومہ ہولڈرز کو گھروں کے لیےہوم ڈائلیسز مشینیں فراہم کی جائیں۔
اس سے ڈائلیسز ٹیکنیشن ڈپلومہ ہولڈرز کو باعزت روزگار ملے گا، غریب مریضوں کی مشکلات کم ہوں گی، اور سب سے بڑھ کر غریبوں کا استحصال کرنے والے "کڈنی مافیا" کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا۔ حکومت کو اس عوامی اور فلاحی اقدام پر فوری توجہ دینی چاہیے۔
2026-10-09 18:21:04
4
abdullahqure4 :
Etni zor zuberdusti sy ati hain ghro per or na lagwao to police ghr pohch jati ha jb humre bachy book sy mar rhai hote hain jb inka pata nhi hota
2026-10-09 23:47:59
3
ILXE :
bhot afsos
2026-10-09 17:28:44
2
To see more videos from user @shaoorpk.official, please go to the Tikwm
homepage.