@shafijansj: بالقسط لانگ مارچ - چھٹا روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا قافلہ شبقدر چوک پہنچ گیا ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور قافلے کے شرکا کا پرتپاک اور پرجوش استقبال کیا. ہر گرزتے دن کیساتھ لانگ مارچ میں عوام اور کارکنان کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، خیبرپختونخوا کی عوام قائد عمران خان کیساتھ ہر آزمائش، ہر امتحان میں ڈٹ کر صف اول میں کھڑی ہے. انشاءاللہ جلد ہی قافلہ اپنی پہلی منزل صوابی پہنچے گا جہاں وزیراعلیٰ اگلا لائحہ عمل دینگے. #سر_بکف_میدان_میں #عوامی_مزاحمت_کی_للکار