@ncciaofficial: نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کی آن لائن فراڈ میں ہتھیائی گئی 10 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم ریکور کروا دی۔ #NCCIA #Lahore #CyberCrime
sir Mera bi 45k ki recovery krwa de 3 din se musalsal apki video deckh Raha hu me buhat prehshan hu mene apna mobile bi sale kr deya ta me guzaris krta hu
ke
NCCIA Muje recovery krwa ke de gi mere pass sapoot bi hi mukmal de skta hi sir
mere age 18 hi or me iska sekar hu gaya ta please me
again se NCCIA SE Recvest krta hu please 🥺
2026-10-09 16:21:26
1
🎀 𝐿🍬𝓎𝒶𝓁𝒾𝓈𝓉 🎀 :
sir need help plz back mailing case plz
2026-10-09 17:17:27
1
✨¡t$-|\/|£-Z@|-|¡D🧸❤️🩹 :
sir plz tines company walo k khlaf action lo
2026-10-09 16:19:19
0
قاسم——مہر🦅 :
plz Mera 6 lakh ka loss hua he plz gareeb family se hu mery papa ni he Mera loss recover karwa dy
2026-10-09 15:49:24
0
️xنشئی :
sir please meri bhi Karwa din MN NY apna Ghar banwana tha sir mazdoor banda 1000din MN kamata please 🥺
2026-10-09 16:48:34
0
Chairman_Khalil⛎ :
:ہیلپ لائن نمبر
2026-10-09 17:47:22
0
MediaMehfilOfficial650 :
please online loan aaps per action lain ye ungint gharane ujaar rahe hain looge khudkushyan ker rahe hain
2026-10-10 01:49:50
0
user355751645 :
please loan apps ke khilaf action lelo
2026-10-09 16:51:52
0
Kashif lashari :
یہی ایپ والے ہیں جو تنگ کرتے ہیں 17 ہزار روپے دو 7 ہزار روپ ے سود ہے مہربانی کر کے میرا مسئلہ حل کر دے صاحب جی
2026-10-09 16:57:44
0
umair sial :
🥰🥰🥰
2026-10-10 21:42:53
0
Zaibi 🥰❣️🫡 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 16:19:51
0
BHATTI IS BACK KING OFF KABIRW :
🥰🥰🥰
2026-10-09 16:11:49
0
Umar jatt :
👍👍👍
2026-10-09 15:49:54
0
SHAHID KHAN 🚩☝️🥷 :
❤️❤️❤️
2026-10-09 15:44:58
0
꧁🍂نعیم سندھوں 333🔥꧂ :
موضوع: جعلی فیس بک پیج کے خلاف کارروائی کی درخواست
محترم NCCIA حکام!
گزارش ہے کہ کسی نامعلوم شخص نے فیس بک پر ایک جعلی پیج بنایا ہوا ہے، جس پر غلط اور نامناسب پوسٹس شائع کی جا رہی ہیں اور ان پوسٹس کے نیچے میرا موبائل نمبر درج کیا گیا ہے۔
اس عمل سے میری عزت اور شہرت کو نقصان پہنچنے، مجھے بدنام کرنے اور میرے لیے سماجی و قانونی مسائل پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
میری آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس معاملے کی فوری تحقیقات کی جائیں، جعلی پیج بنانے والے شخص کی شناخت کی جائے اور اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ براہِ کرم متعلقہ پیج اور غلط مواد کو ہٹانے کے لیے بھی ضروری اقدامات کریں۔
میں ضرورت پڑنے پر تمام متعلقہ ثبوت، اسکرین شاٹس اور پیج کا لنک فراہم کرنے کے لیے تیار ہوں۔
براہِ کرم میری شکایت پر فوری توجہ دیتے ہوئے مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔
شکریہ۔
ایک متاثرہ شہری
2026-10-10 05:55:04
0
To see more videos from user @ncciaofficial, please go to the Tikwm
homepage.