آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️🥹 اللہ پاک ہر شوہر کو ایسی وفادار اور محبت کرنے والی بیوی عطا فرمائے، اور ہر بیوی کے نصیب میں ایسا شوہر لکھے جو اسے عزت، محبت اور سکون دے۔ اللہ پاک تمام میاں بیوی کے رشتے میں ہمیشہ محبت، وفا اور برکت قائم رکھے۔ آمین ❤️🤲🏻