@mian.g.mart.dulla: الحمدللہ! میاں جی سُپر مارٹ اینڈ بیکرز دلانوالہ کی شاندار افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں، بھائیوں، دوستوں اور بزرگوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️🤝 آپ سب نے اپنی قیمتی وقت نکال کر ہماری خوشیوں کو دوبالا کیا اور ہمیں جو محبت، عزت اور دعائیں دیں، ہم اس کے لیے تہہ دل سے آپ کے شکر گزار ہیں۔ 🥰 آپ سب کی محبت ہی ہمارا اصل سرمایہ ہے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے اور آپ کی محبتیں ہمارے ساتھ قائم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲✨ منجانب: میاں جی سُپر مارٹ اینڈ بیکرز، دلانوالہ 🏪❤️#miangsupermartandbakersdullanwala #miangbooksandsportsdullanwala #miangsportsdullanwala #fyp @میاں شانی گجر @MiAN G BOOKS&SPORTS DULLANWALA