@ali.raza.qadri7: اج رات انشاء بعد نماز عشاء عظیم الشان محفل میلاد مصطفی با عنوان سرکار کی باتیں محفل پر حاضری ہوگی میرا سونا شہر لاہور تمام پیار کرنے والوں سے گزارش ہے شرکت فرمائیں #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #mehfil #viral_video #trendingvideo #officalvideo