@unemamanlouve: Burgundy love ♥️ #kiabi #fashioncreator #autumnoutfits #fallootd #sheinoutfits

Delphine The French Louve UGC
Delphine The French Louve UGC
Open In TikTok:
Region: FR
Friday 09 October 2026 16:28:24 GMT
222
12
2
0

Music

Download

Comments

strawberry26oct
Strawberry🍓 :
😍😍😍
2026-10-09 16:44:37
1
To see more videos from user @unemamanlouve, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ کی سالگرہ کے اس خوبصورت دن پر میری دل سے یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمائے جس کی تمنا آپ کے دل نے کبھی کی ہو۔ آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہو آپ کی ہر دعا قبول ہو اور آپ کی زندگی خوشیوں سکون محبت اور کامیابیوں سے ہمیشہ بھری رہے۔ 🥹🫀 اللہ تعالیٰ آپ کی ان خوبصورت اور روشن آنکھوں کی چمک ہمیشہ قائم رکھے اور آپ کی یہ معصوم سی مسکراہٹ کبھی بھی آپ کے ہونٹوں سے جدا نہ ہو آپ کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ خوبصورت روشن اور بابرکت ہو اللہ آپ کو ہر غم ہر پریشانی اور ہر بری نظر سے محفوظ رکھے، اور آپ کے نصیب میں ہمیشہ آسانیاں عزت اور خوشیاں لکھ دے۔ میری دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں کبھی کسی چیز کی کمی نہ آئے آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رہے اور آپ کے اردگرد ہمیشہ وہ لوگ ہوں جو آپ کو دل سے چاہیں اور آپ کی قدر کریں۔  اللہ تعالیٰ آپ کو صحت سکون لمبی عمر اور بے شمار نعمتوں سے نوازے اور ہر قدم پر اپنی رحمت اور حفاظت میں رکھے۔ 🫠💗🌎 آپ ہمیشہ اسی طرح ہنستے مسکراتے اور سب کے دلوں میں خوشیاں بانٹتے رہیں کیونکہ آپ کی خوشی بہت قیمتی ہے اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو محبت کامیابی خوش نصیبی اور اپنی بے شمار رحمتوں سے بھر دے اور آپ کی ہر صبح امید ہر شام سکون اور ہر لمحہ خوشیوں سے سجا دے 😭🙌🏻❤️سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے ہر خواب کو حقیقت بنائے ہر دعا قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو ہمیشہ خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🥹🫀 آمین یا رب العالمین۔ 🤍 @ᯓᡣ𐭩ᴊᴇᴏɴ𝗧𝗔𝗘𝗦𝗛𝗔ᯓʲᵉᵒⁿˢʰᵃ (tiktok team don't under review this video please) #taekook #dontunderreviewmyvideo #unfreezmyacount #fypシ #growmyaccount

About