@kingsadami39: صدام کی غیرت کا زمانہ آج بھی گواہ ہے، پھانسی چڑھ گیا مگر جھکا نہیں، یہی اُس کی ادا ہے۔ تخت و تاج سے بڑھ کر اُس کی انا تھی، آخری لمحے تک اُس نے اپنی الگ پہچان رکھی۔ دشمنوں کے سامنے بھی حوصلہ بلند رہا، وقت بدلتا رہا مگر اُس کا ذکر زندہ رہا۔ تاریخ کے اوراق میں اُس کا نام رہے گا، ہر دور میں اُس کے چاہنے والوں کا کلام رہے گا۔ صدام حسین صرف ایک نام نہیں، ایک داستان ہے، کسی کے لیے تاریخ، کسی کے لیے غیرت کی پہچان ہے۔ 🔥👑 #صداميون_ونفتخر_سيف_العرب_يرحمگ_الله #viralvideo #foryou #foryoupage