زکوٰۃ کے بارے میں بتائیں پلیز۔۔اس کی جو percentageہے یہ ہمیں کہا سے پتا چلا۔حدیث سے یا قر آن بھی کچھ تفصیل بتاتا ہے
2026-10-10 17:55:45
0
user238568682055665 :
اپنا خود ہی سوال بنانا اور پھر اس کا جواب بھی اپنی مرضی کے مطابق دینا۔جب تک حدیث مبارک نہ ہو منکر حدیث قران شریف کو سمجھ ہی نہیں سکے گا۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق مبارک حدیث سے ہی معلوم ہوں گے اور پھر ان پر عمل بھی کرنا قران شریف کے حکم کے مطابق اسان ہوگا۔جتنی بھی دلیلیں دے دو صحیح حدیث کے بغیر دین سمجھ ہی نہیں ائے گا۔صحیح حدیث کے بغیر قران شریف کا علم رکھتے ہوئے بھی بندہ گمراہ ہو جائے گا
2026-10-10 04:50:04
0
Arshad :
شیخ محمد اپنی ویڈیو میں تورات،انجیل، زبور کو قرآن مجید کی صفاتی نام کہتے ہیں اور کہتا ہے کہ تمام انبیاء کرام کی یہی ایک ہی کتاب قرآن مجید تھی، اور جگہ جگہ آیتوں سے دلائل بھی دیتا ہے
تو اس تناظر میں یہ سوال کھڑا ہوتا ہے کہ یہاں رسول کا نام نہیں لکھا گیا ہے تو ہم کس طرح اخذ کر سکتے ہیں کہ اس سے مراد حضرت محمد ﷺ ہے
2026-10-10 16:35:09
0
abdulwahid :
2026-10-10 16:31:15
0
Tufail :
MashaAllah
2026-10-10 04:32:04
0
MUHAMMAD FAROOQ :
2026-10-10 08:44:29
0
Gull khan :
bhai Nazar ke hawale se Quran Kya kehte he
2026-10-10 06:04:04
0
Mohammed Abid :
القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف
آیت نمبر 158
قُلۡ يٰۤاَيّهَا النّاسُاِنِّىۡ رَسُوۡلُاللّٰهِ اِلَيۡكُمۡ جَمِيۡعَاْۨالّذِىۡ لَهٗ مُلۡكُالسّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ۚ لَاۤ اِلٰهَاِلّا هُوَيُحۡىٖ وَيُمِيۡتُ ۖ فَاٰمِنُوۡا بِاللّٰهِ وَرَسُوۡلِهِ النّبِىِّ الۡاُمِّىِّ الّذِىۡ يُؤۡمِنُبِاللّٰهِ وَكَلِمٰتِهٖ وَاتّبِعُوۡهُلَعَلّكُمۡ تَهۡتَدُوۡنَ۞
ترجمہ: کہو اے انسانوں میں تم سب کی طرف اللہ کا پیغام ہوں، جو زمین اور اسمان کا مالک ہے نہیں کوئی الہ مگر وہ ہے جو زندگی اور موت دیتا ہے، پس مان لو اللہ کے ساتھ اس کے پیغام کو جو خبر دے رہا ہے ان پڑھوں کو،اللہ کو اس کے کلمات کے ساتھ مانو اور اس کی اتباع کرو تاکہ تم ہدایت پاؤ ۔
2026-10-10 05:51:43
0
Mohammed Abid :
اجمیری صاحب
اج کے دن آپ کو تعارف کون کرا رہا ہے ؟
یہ کتاب اپ کو تعارف کروا رہی ہے سب کا اللہ کا بھی اور رسولوں کا بھی اور اللہ نے اس کو بولنے والی کتاب کہا ہے۔
اور یہ کتاب کہہ رہی ہے کہ میں تم سب کی طرف اللہ کا پیغام ہوں اسی کتاب میں 11 مرتبہ ایا یبین اللہ
آج بھی اللہ خود تمہیں بیان کر رہا ہے اور اسی کتاب میں اللہ نے یہ بھی فرمایا ہے کہ میں نے کچھ رسولوں کے قصے کیے کچھ کے نہیں کیے
(اس آیت کا ترجمہ کیا کرو گے جس میں اللہ کہتا ہے کہ تم میں میرا رسول موجود ہے)
2026-10-10 05:24:21
0
Mohammed Abid :
القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران
آیت نمبر 101
وَكَيۡفَتَكۡفُرُوۡنَوَاَنۡـتُمۡ تُتۡلٰى عَلَيۡكُمۡ اٰيٰتُاللّٰهِ وَفِيۡكُمۡ رَسُوۡلُهٗ ؕ وَمَنۡ يّعۡتَصِمۡ بِاللّٰهِ فَقَدۡ هُدِىَاِلٰى صِرَاطٍ مّسۡتَقِيۡمٍ ۞
"وفیکم رسولہ" کا کیا مطلب ہے ؟
2026-10-10 05:30:20
0
🦅🗡 BACHA 🗡🦅 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-10 04:14:39
1
Aurang zib hamdard :
🥰🥰🥰
2026-10-10 06:09:35
0
Basharat Dada :
❤️❤️❤️
2026-10-10 06:10:09
1
momin Mohammed Shahid Iqbal :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-10 05:10:29
1
Zafar Iqbal Hoshiyarpuri :
🥰🥰🥰
2026-10-10 07:01:15
1
Senator Binyamin :
🥰🥰🥰
2026-10-10 05:20:41
1
🇵🇰 imdad yousifizi🦅 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 09:18:58
1
To see more videos from user @muslims.for.allah5, please go to the Tikwm
homepage.