@umme.zaki: اسلاف کی تاریخ کو دہراؤ جوانو! ✨ ملت کا علم جابجا لہراؤ جوانو! اٹھو کہ وقتِ عمل ہے پھر سے تاریخ بنانی ہے ایمان و یقین کی قوت سے دنیا کو راہ دکھانی ہے دشمن کے سامنے آہنی دیوار بن جاؤ ملتِ اسلام کے روشن مستقبل کے معمار بن جاؤ۔ اپنے اسلاف کے نقشِ قدم پر چل کر، غیرتِ ایمانی کو جگاؤ جوانو! ملتِ اسلام کی تقدیر بدل دو، امتِ مسلمہ کا کھویا ہوا وقار لوٹاؤ جوانو! 🤍☝🏻#everyonefams #ummezaki #fypppp #viralpost