@nisarahmadwarraich0092: #foryou #pakistanzindabad

Ch Nisar Ahmad Warraich
Ch Nisar Ahmad Warraich
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 09 October 2026 17:45:29 GMT
38350
2529
191
683

Music

Download

Comments

zarishamjad12
جندراکے الا جوئیہ :
o bhai bat karmy wali kia karo top list main punjab k road han
2026-10-10 10:35:57
0
malikchnad6
Malik chand :
beshak
2026-10-10 16:17:58
0
malik.mani112
malik mani :
sb awaam he deh ye choroon ki baradari kuch b pay nhi kary jitny b idaary hn sb loot rhy hn sb idaroon ki gariyaan bikes farigh hn no challan no tax no fitness etc
2026-10-10 16:32:08
0
asimbajwa8
Asim Bajwa. :
48persent Pa gurbt ae gi ha Pakistan ki mubark ho
2026-10-10 08:26:47
1
rajawasimrajawasim
Raja :
bhaio, government ko passu ke zruret ha. ye sub ap ko invitations Hoti hian. ap if direct passay de do toh sub fitt wrna nakay laga kr Nikal lian gay
2026-10-10 16:16:23
0
najam7204
Najam72 :
پاکستان میں جو فیول سپلائی ہوتا ہے اس کی کوالٹی کیا ھے جو گاڑیوں کے انجن تباہ ہو رہے ہیں
2026-10-10 02:57:12
14
nasirhameed33
Nasir Hameed :
Fallow the law only
2026-10-09 19:24:46
0
rana.sajjad0491
Rana Sajjad :
یہ بات 100فیصد نہیں بلکہ 1 ہزار فیصد سچ ہے کہ پہلے سڑکوں کا سرٹیفکیٹ کون دے گا ہے اتنی اوقات رات کو سڑکوں پر لائیٹ نہیں اور گٹروں کے مین ہول کھلے ہونے کی وجہ سے ایکسیڈنٹ ہو نے کا کون ذمہ دار ہے عوام سے لیتے ہو تو کچھ عوام پر بھی لگاؤ
2026-10-10 04:37:09
4
user6730450124049
Sarfraz :
مال اگر چاہیے اپ کو تو سیدھا سدھار گاڑی کے اوپر ٹیکس لگا دوں اپ گھر سے باہر نکلیں تو اپ نےدہزار روپی تین ہزار روپیہ یا 5 ہزار روپیہ یا ایک سالانہ ٹوکن ٹیکس جیسے ہے ویسے بک کر لیں یا اپ نے سال بعد 50 ہزار روپیہ جمع کروانا ہے تو اس طرح تو اپ ظلم نہ کریں نا
2026-10-10 08:23:40
1
muhammadnazim7155
muhammadnazim7155 :
cm to khari hay 45000 meel road banay hen
2026-10-10 03:53:42
0
imrantareen19
imran :
پنجاب میں سڑکوں کی حالت انتہائی ابتر اور خراب ہے اور مال بٹورنے کے لیئے فٹنس کے ڈرامے شروع کر دیئے۔ نہ سڑکیں سہی ہیں نہ ان سڑکوں پر لین نظر آتے ہیں اور نہ ہی کوئی ٹریفک کو ریگولیٹ کرتے ہیں کہ موٹر سائیکل اور رکشے فاسٹ لین میں کیوں چلتے ہیں۔ بس صرف ان کو ہر طریقہ سے مال کمانا ہے۔
2026-10-10 13:34:15
1
chunpir
Sheroz🥀 :
اس گورنمنٹ نے اچھے بھلوں کی فٹنس اڑا دی ھے
2026-10-10 03:22:28
2
user54187496711653
user54187496711653 :
یہ ہر ظالمانہ قانون اس غریب عوام پر مسلط کر دیتے ہیں،جو ایک وقت کا کھانا نہیں کھا سکتے،یہ بنیادی حقوق عوام کو نہیں دے سکتے لہٰذا ان کو بھی عوام پر حکومت کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے
2026-10-10 00:44:24
3
minalfatma29
Minhal fatima :
wo is ly k road banany waly MNA or MPA k apny bandy hoty ha or u he to maal bnta ha
2026-10-10 16:17:29
0
user834034083
Khalid mehmood :
وہ پیسے انے والا راستہ اختیار کرتے ھیں ۔۔۔۔۔۔
2026-10-10 01:09:33
1
zohaib.zohaib1140
Zohaib Akash :
naa naa road to 1 bnta 5 torr dety gario ka bera garak to road ki waja say hota
2026-10-10 16:22:10
0
irtikahakeem
𝓝𝓸𝓸𝓻 𝓗𝓪𝓴𝓮𝓮𝓶 ✨👑 :
ھر کسی کو آواز اٹھائی چاھئے
2026-10-09 18:23:13
1
user54187496711653
user54187496711653 :
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کی وجہ سے جو نقصان گاڑیوں کا ہوتا ہے اور لوگوں کی قیمتی جانیں تک ان ٹوٹی ہوئی سڑکوں کی وجہ سے ضائع ہو جاتی ہیں اس کی سخت سے سخت سزا بھی حکومت کو دینی چاہئے کیونکہ سڑکوں کی بروقت ٹھیک رکھنا حکومت کی ذمےداری ہے،انہوں نے حکومت کرنے کو کھیل سمجھا ہوا ہے،حکومت کو چاہیے پہلے اپنی ذمے داریاں اور بنیادی سہولیات وحقوق عوام کو فراہم کرے،بعد میں لوگوں کے چالان وجرمانے کرے
2026-10-10 00:52:47
1
sohailakbar77
Sohail Ahmad :
ye bs awam ko lotne k new new tarika nikalte Punjab ma
2026-10-10 15:59:36
0
user436491585
Tariq Khan126969 :
سڑک جتنی جلدی ٹوٹے گی اتنی جلدی دوبارا ٹھیکہ ملے گا
2026-10-10 07:50:06
1
jamshed.raza91
Jamshed Raza :
100% درست بات ، پہلے پورے شہر کے ،گلی محلہ کی سڑکوں کے کھڈے، غیر ضروری اسپیڈ بریکر ، ختم کئے جائیں ،
2026-10-10 08:12:19
3
mirzayousaf69
Mirza Yousaf :
پاکستان میں جو فیول سپلائی ہوتا ہے اس کی کوالٹی کیا ھے جو گاڑیوں کے انجن تباہ ہو رہے ہیں
2026-10-10 07:16:26
1
ghulam.mustafa9000
Ghulam Mustafa :
تقریباً ہر سڑک ٹوٹی ہے
2026-10-10 00:57:29
2
zia.ponger
ziaponger :
پنجاب میں سڑکوں کی حالت انتہائی ابتر اور خراب ہے اور مال بٹورنے کے لیئے فٹنس کے ڈرامے شروع کر دیئے۔ نہ سڑکیں سہی ہیں نہ ان سڑکوں پر لین نظر آتے ہیں اور نہ ہی کوئی ٹریفک کو ریگولیٹ کرتے ہیں کہ موٹر سائیکل اور رکشے فاسٹ لین میں کیوں چلتے ہیں۔ بس صرف ان کو ہر طریقہ سے مال کمانا ہے۔
2026-10-10 10:52:44
1
s1984s5
🍒 :
چور حکومت
2026-10-10 16:24:39
0
To see more videos from user @nisarahmadwarraich0092, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About