@ukkingdom007: Read Caption کسی کی قدر اس وقت مت كرنا جب وہ تم سے دور ہو جائے، بلکہ اُس وقت کرنا جب وہ تمہارے ساتھ کھڑا ہو۔ زندگی میں بہت سے چہرے ملتے ہیں، بہت سے لوگ محبت کے دعوے کرتے ہیں، لیکن ہر مسکراتا چهره مخلص نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر میٹھی بات کرنے والا دل سے تمہارا ہوتا ہے۔ کچھ لوگ ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھتے ہیں، ہماری اچھائی کو عادت اور ہماری محبت کو ہماری مجبوری۔ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ جو انسان آج اُن کی ہر غلطی کو نظر انداز کر رہا ہے، ضروری نہیں کہ وہ ہمیشہ ایسا ہی کرتا رہے۔ ایک دن جب تم دنیا میں سچے اور مخلص لوگوں کو تلاش کرنے نکلو گے تو تمہیں احساس ہوگا کہ ہر چہرے کے پیچھے ایک الگ کہانی ہے، ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک حقیقت اور ہر وعدے کے پیچھے وفا نہیں ہوتی۔

♠︎《𝕾𝕬𝕼𝕴𝕭》♠︎
♠︎《𝕾𝕬𝕼𝕴𝕭》♠︎
Open In TikTok:
Region: US
Friday 09 October 2026 17:51:56 GMT
602
23
1
6

Music

Download

Comments

ranashahzaib5112
kings :
👍👍👍
2026-10-09 18:57:45
0
To see more videos from user @ukkingdom007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About