@saadiq2: ڈاکٹر بلال احمد خان صاحب کو منیر میڈیکل کمپلیکس، پلوساوکی میں جمعہ اور ہفتہ کے روز اپنی خدمات کا آغاز کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد🫀 منیر میڈیکل کمپلیکس، پولسوکئی میں نئی شروعات، نئی خوشیاں! 🌹 ہمارا استقبال پر MMC انتظامیہ اور تمام میڈیکل اسٹاف کا دل سے شکریہ۔ ❤️ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دگنی، رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ✨ @dr.bilalahmadkhan @Mickey malak 🐺 @Waqar Yousafzai @nomishots @Munir Medical Complex #viral #viralvideo #welcome #foryou #foryoupage