اب کچھ لوگ آئیں گے کہیں گے ہم نبی کے میلاد میں کیک کاٹیں تو بدعت اور موبائل لینے پر بدعت نہیں
تو مسئلے کو سمجھو تم لوگ کیک کاٹتے ہو دین کا حصہ سمجھ کر اور یہ کوئی دینی کام نہیں دنیاوی کام ہے اور منہ میٹھا کرنے کے لیئے مٹھائی ہے
2026-10-11 11:58:12
20
@themomino :
iphon k lie aya he
2026-10-11 19:04:56
0
DR MAHNOOR MEHSUD 🫀 :
یہ پیسے اپ کسی مرکز کو دے دیتے ہیں یا کسی مسجد کو 🙌💔💔🥺
2026-10-09 19:09:48
52
Asif Khan :
Yah wo log ha ju humy kehty hai k duniya sy mohabat na kru. Or ap mashallah...
2026-10-10 03:41:42
18
Alam Gull Shah :
پیسے اور موبائل ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں ہونے چاہیے اللہ پاک انکو نصیب کریں
2026-10-10 02:44:41
60
جمعیت علماء پاکستان :
میں کمنٹس کرنے والوں کے بارے میں ایک بات کہنا چاہوں گا لوگوں کو کیوں تکلیف ہو جاتی ہے کسی علماء کے پاس اچھی چیز ا جائے گاڑی ائے اچھے کپڑوں ہوں کیوں تکلیف ہوتی ہے اگر میرے بس میں ہوتا تو ہر عالم ہیلیکپٹر گاڑی دیتا
2026-10-10 04:20:53
29
𝐇𝐀𝐒𝐇𝐈𝐑 :
wah story 😂
2026-10-11 08:39:02
1
♥⃟🌸⃝𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨⃝🌸⃟♥ :
استاد محترم شہزادہ اہلسنت والجماعت فخر دیوبند وکیل احناف حضرت مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
2026-10-10 16:33:07
26
Malik Zahid Haider ❣️👑 :
Ab Tu Apkii Shop Bhi Meri Most Favorite H Gai ...😘
2026-10-10 16:11:50
1
zaeem khan :
the king of mufti Sahib
2026-10-11 03:51:12
0
khatam e nabuwat zindabad :
:mufti sahb ye cake b khush naseeb ha jis ko app n cut kia AP pe hamari Jane qurban
2026-10-11 05:18:56
1
Muhammad imtiaz ul haq :
شروع سے یہی بغض دیکھتے آۓ ہیں کہ اگر کوئ مسجد امام یا استاد صاحب کوئ اچھی چیز لے لیتا تھا تو لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگتے تھے، ایک ایک بندے کے یہی الفاظ کہ امام صاحب نے یہ کیسے لے لی، پیسے کہاں سے لیۓ،
2026-10-10 03:57:35
8
سید دانیال نقوی :
Kiya bat masjid ky lye janda mangty hn or edhr janab log shooping kr rhy hn mashallah molana sahib. 😭
2026-10-09 19:37:06
3
Khan Dilnawaz Khan :
مولانا صاحب کیا آپ کے پیسوں سے موبائل تو نہیں لے رہا ہے آپ کی سوچ صرف مولانا صاحبان پر ہوتی ہے افسوس باکی یہ موبائل اظہر بھائی نے گفٹ کیا ہے
2026-10-09 19:49:55
10
shian-e-ali 🚩 :
ye sb to gunnah tha 🤔
2026-10-11 18:09:27
0
꧁•✨ 𝑩𝒖𝒍𝒆𝒅𝒂𝒊 313 ✨•꧂ :
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ ہمارے علماء کرام کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ♥️
2026-10-11 06:54:30
1
Masood Khan ✅ :
گلی گلی نگر نگر عمر عمر عمر عمررض
2026-10-10 15:37:31
2
شیخ طلحہ قریشی :
استاد محترم شہزادہ اہلسنت والجماعت فخر دیوبند وکیل احناف حضرت مفتی عبد الواحد قریشی صاحب
2026-10-10 05:54:58
13
Ove🌾 :
mashallah sadgii🥰🥰
2026-10-10 05:37:48
1
🅤🅩🅐🅘🅡𖤍 :
mobile gift ni kia mobile Kay Sath Kuch gift kia hai
2026-10-10 16:38:55
0
Rana :
dil ❤️❤️❤️
2026-10-11 16:33:25
0
sheikh Hassan Rahim :
اب مفتی صاحب جا کر صحابہ کی سادگی اور فاقوں پر بیان کریں گے
2026-10-11 02:12:44
1
Jameel buzdar Bloch 6 :
واہ عمر فاروق واہ میری جان قربان آپ پر
2026-10-11 15:04:09
2
mahboob khan :
mashallah ♥️♥️
2026-10-11 21:34:30
0
To see more videos from user @naqashmobileofficial295, please go to the Tikwm
homepage.