@immuhammadsohailafridi: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا شبقدر چوک چارسدہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب 11 اکتوبر کو پورے پاکستان کو صوابی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتا ہوں، 13 اکتوبر کو پشاور اور ملاکنڈ ڈویژن کے قافلے صوابی انٹرچینج پہنچیں گے، 13 اکتوبر کو ہزارہ ڈویژن کے لیے بھی لائحہ عمل دیا جائے گا۔ کوہاٹ ڈویژن کے قافلے بھی صوابی انٹرچینج پہنچیں گے، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے قافلے سی پیک روٹ پر مارچ میں شامل ہوں گے۔ عمران خان کے دور حکومت 2018 سے 2022 تک خیبرپختونخوا میں امن اور خوشحالی تھی، عمران خان کے دور میں پاکستان کے تمام معاشی اشاریے مثبت تھے۔ عمران خان کے دور میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 6.1 فیصد تک پہنچ گئی تھی۔ عمران خان کے دور میں صنعت، زراعت اور برآمدات ترقی کر رہی تھیں۔حقیقی قیادت وہ ہوتی ہے جو عوام کی بہتری اور خوشحالی کے لیے کام کرے۔ بند کمروں میں فیصلے کرکے رجیم چینج آپریشن کے ذریعے پاکستان کی ترقی کا سفر روک دیا گیا، بیرونی سازش کاروں اور اندرونی غداروں نے مل کر پاکستان کو ترقی کے راستے سے ہٹایا۔ آج سابقہ چار سالہ حکومتی کارکردگی اور رجیم چینج آپریشن کے اثرات عوام کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، پاکستان میں غربت کی شرح 48 فیصد تک پہنچ چکی ہے،گورننس انڈیکس میں 120 ممالک میں پاکستان کا نمبر 109 ہے۔ پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کم ہوکر 2.2 فیصد رہ گئی ہے، مہنگائی کی شرح 80 فیصد تک پہنچ گئی ہے، افغانستان کو ناتجربہ کار کہنے والے جان لیں کہ وہاں مہنگائی کی شرح صرف 16 فیصد ہے، رجیم چینج آپریشن کے بعد پاکستان کے تمام معاشی اشاریے منفی سمت میں جا رہے ہیں۔ عالمی دہشت گردی انڈیکس میں پاکستان دنیا میں سرفہرست آچکا ہے، بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں کے نتائج آج پاکستان بھگت رہا ہے، 2004 سے 2026 تک پاکستان میں 14 ہزار انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز اور 22 بڑے فوجی آپریشنز کیے گئے۔ ان کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ نہیں بلکہ پی ٹی آئی اور عمران خان کو ختم کرنا ہے، پاکستان میں پہلا فوجی آپریشن 1970 کی دہائی میں بلوچستان میں ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں ہوا بلوچستان آپریشن کے وقت دعویٰ کیا گیا تھا کہ چھ ماہ میں امن بحال ہوجائے گا، ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی کتاب میں آپریشن کی ناکامی کی وجوہات بیان کی ہیں، بلوچستان آپریشن کی ناکامی کی بنیادی وجہ سول انتظامیہ اور سول بیوروکریسی کے اختیارات اور مراعات پر قبضہ دالنا تھا تمام وسائل فوج کے حوالے کیے گئے اور مراعات و اختیارات بھی ایک ہی جگہ مرکوز کردیے گئے، بلوچستان آپریشن کی ناکامی کے حوالے سے یہ میرا نہیں بلکہ ذوالفقار علی بھٹو کا مؤقف ہے. ذوالفقار علی بھٹو پیپلز پارٹی کے بانی تھے اور آج یہی جماعت خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خواب دیکھ رہی ہے، ہمیں دہشت گردوں سے جوڑنے والے جان لیں کہ 1994 میں پیپلز پارٹی کے وزیر داخلہ نصیراللہ بابر نے دہشتگردوں کے لیے مائی بوائز کی اصطلاح استعمال کی تھی. مجاہد حسین کا تعلق نہ پی ٹی آئی سے ہے اور نہ ہی خیبرپختونخوا سے، مجاہد حسین نے اپنی کتاب پنجابی طالبان میں پاکستان میں دہشت گردوں کے تربیتی مراکز کا ذکر کیا ہے پاکستان میں 229 دہشت گرد کیمپ قائم کیے گئے جن میں سے 219 پنجاب میں تھے، ان کیمپوں میں لاکھوں دہشت گردوں کو تربیت دی گئی، جب یہ سب کچھ ہو رہا تھا تو نہ پی ٹی آئی تھی اور نہ ہی پی ٹی آئی کی حکومت تھی 1947 سے آج تک ملک سے مخلص لوگوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ دیے جاتے رہے ہیں، کبھی باچا خان اور کبھی قائداعظم کی بہن محترمہ فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا گیا، اب جب ان لوگوں کی حقیقت سامنے آرہی ہے تو محب وطن شہریوں پر دہشت گردی کے الزامات لگائے جا رہے ہیں، ہم بھی جانتے ہیں اور وہ بھی جانتے ہیں کہ اصل دہشت گرد کون ہیں خیبرپختونخوا کے عوام، پولیس اور فوج کے اہلکار روزانہ شہادتیں دے رہے ہیں، پاکستان کے عوام اور ہر ادارے سے تعلق رکھنے والے افراد پاکستان کے بیٹے ہیں، ہم ہر اس پالیسی کے باغی ہیں جو بے گناہوں کی جانیں لیتی اور ذاتی مفادات کے لیے کالا دھن پیدا کرتی ہے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پالیسی دینے کی بات کرتا ہوں تو میری بات پر کان نہیں دھرے جاتے، ورلڈ رول آف لا انڈیکس میں 143 ممالک میں پاکستان کا نمبر 130 ہے، وزیراعلیٰ رجیم چینج آپریشن اور سیاسی انتقام نے پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو تباہ کردیا ہے، ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں اور روزانہ آئین و قانون کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں، عدلیہ کو زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے ظل شاہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمران خان کی اہلیہ اور ان کی بہنوں کو نشانہ بنایا گیا، پی ٹی آئی کارکنوں حتیٰ کہ کم عمر بچوں کو بھی مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے 26 نومبر، مریدکے اور دیگر واقعات نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کو جنم دیا، بے گناہ کشمیریوں کا قتل بھی ملک میں جاری ناانصافیوں کی

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 09 October 2026 18:40:25 GMT
251616
79476
4119
1181

Music

Download

Comments

rani_hu_yar2
Rani_Hu_Yar😋 :
کون کون عمران خان کو پسند کرتا ہے 🥰
2026-10-09 18:45:49
403
manzorpashtonandimrankha
💫MANZOOR AND IMRAN KHAN💫 :
مجھے ایسے لگا رہا ہے کہ یہ شیر کا بچہ کچھ اس بار کچھ کرنے جا رہا ہے 😎
2026-10-09 18:47:34
342
sahibafridi804
—͟͟͞͞𖣘𝙎 𝘽 804🔥 :
چھوٹا بھائی کیلیے آیک لیک بنتا ہے
2026-10-09 18:55:01
135
raufkhan0593
iTx_RÄUF :
جن کا وزیر اعظم آج بھی عمران خان ہے انکو میری طرف سے اسلام علیکم 🤝❤️
2026-10-09 18:56:38
159
malik.abid.awan91
ᗰᗩلIK ᗩᗷIᗪ 🥷🏿☠️ :
I love imran khan
2026-10-09 18:46:01
12
nolovenopain027
فیصل آباد کی شہزادی۔ 👩‍🦰☺️❤️ :
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔ سب کہو ان شاءاللہ
2026-10-09 18:48:47
110
salmanafridi5645
Salman Afridi :
Ma apny Khan par Qurban 💐♥️🙋🏻‍♀️
2026-10-09 18:47:42
57
shoaib.s434
عاجزی لوگ :
love you Sohail Afridi
2026-10-10 02:21:13
1
ukedite05
🥶༶ Ʉ₭ ɆĐł₮₴ ༶🫥 :
مجھے اس تصویر 5K لائک چاہیے ❣️❣️
2026-10-09 18:58:50
49
naeem.safi33
𝐍𝐒🥀💫 :
miss you Khan sab 🇧🇫🙏💔
2026-10-09 18:47:02
12
ikramkhan3466
ikramkhan3466 :
2 comments
2026-10-09 18:45:28
6
alisheikh0555
Alisheikh :
pti zinda bad
2026-10-09 18:46:31
9
nazakatsiyam
♡ 𝐍𝐀𝐙𝐀𝐊𝐀𝐓 𝐒𝐈𝐘𝐀𝐌 ♡ :
I love you IMRAN KHAN 💓💓
2026-10-09 18:46:51
8
śhøäîbķhäņ
Shoaib khan 804 :
InshaAllah Khan sab bahir ay gay
2026-10-09 18:57:35
5
nazibullah.wazir
سپینوامی توری خیل :
2026-10-09 18:50:41
5
akkhan50000
Ak khan. 302 👑 ♥️ :
Qorban ♥️👈👑
2026-10-09 18:49:10
4
k__2830
🖤KM➰🦋 :
2026-10-09 18:57:57
5
arman.khan11241
𝒜ℬℳ𝒜𝒩. 𝒦ℋ𝒜𝒩💕😄💕112💐 :
2026-10-09 18:57:54
5
khan804king010
KHAN ⁸⁰⁴ ★ ³⁰² BHAI :
2026-10-09 18:59:50
5
nolovenopain027
فیصل آباد کی شہزادی۔ 👩‍🦰☺️❤️ :
کیا ہم کوئ غلام ہیں جو آپ کہیں اور ہم مان لیں not absolutely
2026-10-09 18:49:34
51
ptipunjab25
پی ٹی آئی پنجاب :
2026-10-09 18:49:25
41
abdul_rehman_906
🫴Marwat 🇵🇰804👀 :
804🔥
2026-10-09 18:46:06
18
user55689257
Aashu :
yeh pastho ma hmhea nhi smjh ati
2026-10-09 18:46:58
84
rhiamyarkhan
نور🌺 :
Imran Khan
2026-10-09 18:54:09
53
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About