@muzo580: عام ہے سارا جہاں میرے لیے فقط خاص تم ہو دنیا میں لاکھوں چہرے ہیں ہزاروں لوگ ہیں بے شمار رشتے ہیں مگر دل کو سکون صرف تمہارے نام سے ہی ملتا ہے تم وہ واحد شخص ہو جس کے لیے میں نے اپنے دل کے دروازے کھولے اور تمہیں اس میں بسا کر ہمیشہ کے لیے تالے لگا دیے تم وہ احساس ہو جس کے بعد کسی اور کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی تمہاری مسکراہٹ میرے دل کا سکون ہے اور تمہاری یاد میری راتوں کا چراغ لوگ کہتے ہیں محبت وقت کے ساتھ کم ہو جاتی ہے مگر مجھے تو ہر گزرتے دن کے ساتھ تم پہلے سے زیادہ عزیز لگتے ہو اگر پوری دنیا ایک طرف ہو اور تم ایک طرف تو میری پسند آج بھی تم ہو، کل بھی تم اور ہمیشہ تم ہی رہو گے تم صرف میری محبت نہیں میری دعا، میرا سکون میری خوشی اور میری پوری دنیا ہو۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

𝑴𝑼𝑵𝑬𝑬𝒁𝑨
𝑴𝑼𝑵𝑬𝑬𝒁𝑨
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 09 October 2026 18:43:01 GMT
32447
1890
6
875

Music

Download

Comments

333edit.me
³³³ ëdîtør☠️⚠️ :
read caption
2026-11-01 05:39:47
0
noor_eayesha
Noor e Ayesha :
Exactly 💯❣️
2026-10-21 17:11:58
3
itsnuriee11
Nuriee :
bilkul
2026-10-23 05:37:03
3
unza051
🌷 :
caption plz
2026-10-27 10:06:46
1
beboo_033
Queen girl :
bilkul
2026-10-22 12:57:26
2
rajput987456
رaجpuت💀 :
❤️
2026-11-04 17:31:55
0
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About