*اسلام علیکم*
*امید ہے آپ سب دوست بفضل خدا خریت سے ہونگے*
*جیسا کے ہم سب جانتے ہیں ہماری قوم اس وقت شدید قرب اور مشکلات سے دو چار ہے اس مشکلات سے نکلنے کا باعزت حل کسی کے پاس نہیں*
*بہت سارے لوگوں نے کوششیں کی جس میں میری بھی تھوڑی بہت محنت شامل تھی کے امن کو موقع ملے اور 31 مئی کو جہاں مذاکرات ختم ہوے تھے وہاں سے دوبارہ شروع ہوں مگر بدقسمتی سے ہم جس جس حکومتی ذمیدار سے بھی ملے ان کی ایک ہی بات ہے دھرنے پر موجود لوگ اپنے آپ کو قانون کے حوالے کریں جبکہ میں ذاتی طور پر یہ سمجھتا ہوں کے اس خطہ میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں یہاں بندوق کے زور پر کمزور کو دبانے کی کوشش کو یہ قانون کہتے ہیں*
*اور اگر کسی نے انہیں کہا کے یہ قانون نہیں جو آپ کر رہے ہیں یہ تو ظلم ہے تو ان کے سامنے وہ دہشت اور موت کا حقدار ہے ایسے میں ہم بلکل نہیں چاہتے کے ہمارے لوگ ظلم کے سامنے (جس ظلم کو یہ قانون کا نام دے رہے ہیں) سرنڈر کریں اور پھر ان کے مظالم برداشت کرتے رہیں*
*میری کچھ تجاویز ہیں اس گروپ کے ممبران سے کے ایک تو راولپنڈی اسلام آباد میں جو لوگ ہیں اگر ہمت کریں ٹائم دیں ہمیں اسلام آباد پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی دھرنا دینا چاہے اور دھرنے سے قبل اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنی چائے اس بارے آپ دوست کیا کہتے ہیں*
*یاد رہے آگے سردیاں آ رہی ہیں اور راولاکوٹ میں موجود لوگوں کی مشکلات میں دنبدن اضافہ ہی ہوتا جائے گا لہزا ہم میں سے ہر ایک کو اپنا اپنا رول دینا ہوگا*
*میری تجاویز پر آپ دوستوں کی رائے کا انتظار ہے جب اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل پاکستان آیا تھا میری خواہش تھی اس وقت اگر کچھ دوست تیار ہوتے تو ہم اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کچھ وقت کے لیے دھرنا دیتے مگر مجھے خدشہ تھا کے لوگ ساتھ نہیں دیں گے اس لیے ہم آپشن پر کام نا ہو سکا اب اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دھرنا اور پریس کلب کے حوالے سے آپ دوستوں کی رائے درکار ہے بلخصوص جو دوست راولپنڈی اسلام آباد میں ہوں*۔
*صداقت مغل کشمیری*
2026-10-09 18:55:20
0
gulfomanwar :
💕💕💕
2026-10-10 17:00:45
0
umerkashmir17 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 06:45:44
0
xtylishabee9943 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 06:31:20
0
raqii gujjar :
😇😇😇
2026-10-10 03:26:11
0
MOBii خان :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-10-09 19:39:33
0
کلعدم-ماسیر 🥷 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-09 19:48:37
0
Kashmir :
💞💞💞
2026-10-09 19:37:03
0
🍁🍁🍁Kashmiri king 👑👑👑👑 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-09 19:19:41
0
سرداررحیم کشمیری :
❤️❤️❤️
2026-10-09 19:14:36
0
Luqman Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-09 18:56:15
0
🍁🍁شعیب کشمیری 🍁🍁 :
🥰🥰🥰
2026-10-10 07:43:12
0
❤Kashmir ki shehzaadi ❤ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-11 04:47:42
0
S A R D A R 🍁🍂کلعدم :
❣️❣️❣️
2026-10-09 18:54:33
0
(سدھن)🍁 کالعدم کشمیری🚩 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 18:49:59
0
To see more videos from user @kashmirinain, please go to the Tikwm
homepage.