@poetrylov19: میں نے جو دروازہ خود بند کیا ہو، اُس کے دوسری طرف کھڑے لوگوں سے مجھے کوئی سروکار نہیں کیونکہ میں جانتی ہوں کہ میں نے وہ جگہ کسی سے ہار کر نہیں چھوڑی ، بلکہ اپنے سکون کے لیے چھوڑی ہے🌻❤️🩹 #fypシ゚viral🖤tiktok #vi #foru #treanding #fybdongggggggg